کراچی بار ایسوسی ایشن عامر نواز وڑائچ کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن چکی ہے۔ صدارت بار بار اسی کی، عہدے اسی کے چہیتوں کو۔ شفاف وکلاء کو گھسنے نہیں دیتے۔ قانون کی بجائے ہڑتالیں بنی پہچان!
#قانون_کے_نام_پر_تماشہ
یہ پرچم تا قیــــامت ان شـــاءاللہ بلند رہـــے گـــا
وطن تو میرا عشق بھی ہے اور میری جان بھی ہے
وطن تو میری روح بھی ہے عزت اور ایمان بھی ہے
#IndiaTargetsPeace
#IndiaTargetsPeace
پاکستان نے 25 اپریل کو ایک دہ-شت- گر-د کو جہلم بس سٹینڈ سے گرفتار کیا گیا جو بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطہ میں تھا اس کے گھر سے دس لاکھ پاکستانی روپے اور ایک انڈین ڈرون برآمد ہوا ہے۔
نوشکی د-ھما!کہ، دہ-شت-گر-دی کی منصوبہ بندی ’’را‘‘ نے کی، ’’بی ایل اے‘‘ نے عملدرآمد کیا، گرفتار دہ-شت-گر-د فرید بلوچ نے راز اُگل دیے۔
بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر پاکستان میں دہ-شت- گر-دی میں ملوث ہے۔
میجر سندیپ ورما، صوبیدار سکھوندر اور حوالدار امیت پاکستان میں دہ-شت- گر-دی کا واقعہ کروا رہے تھے۔
ہمارے پاس بھارت کے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔
پہلگام واقعے کو 7دن گزر گئے ابھی تک انڈیا پاکستان پر الز-ام کا ایک ثبوت نہیں دے سکا، میں آپ کو ہندوستان کے پاکستان میں دہ-شت-گر-دی میں ملوث ہونے کو ثبوت دیت�� ہوں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کیسے پاکستان میں دہ-شت-گر-دی کروا رہی ھے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر شواہد کیساتھ حقائق سامنے لا رہے ہیں۔
جہلم سے دہ-شت-گرد مجید اور اس کے ساتھ بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران کے روابط کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دئیے گئے۔ اور کسی بھی آزادانہ تحقیقات کا چیلنج بھی کر دیا۔✌🇵🇰
پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور صرف امن کی بات کرتا ہے✅
لیکن انڈیا مسلسل جنگ کو ہوا دے رہا ہے
اس خطے کے حالات خراب ہونے کا زمہ دار صرف انڈیا ہو گا❌
اور تم سناؤ کیسی ہو کترینہ کیف؟ 😍
#IndiaTargetsPeace