Every dream of yours,
Everything you desire,
On this special birthday of yours,
May I wish that you reach higher,
And stay blessed
Happy birthday
@babuali7
بہت مصروف لمحوں میں
کبھی اک پل کو سوچو تو
کوئی تم بن اکیلا ہے
تمہارے بن ادھورا ہے
کسی کی زندگی تم ہو
کسی کی بندگی تم ہو
کسی کی خواہشیں تم ہو
کسی کی چاہتیں تم ہو