@UPShelp7772931 I had a delivery for Carpet cleaning machine, saw the truck from my Apartment, sent my son to meet driver, the driver checked machine, didn't bother to come out and attempt delivery. He just changed the status failed attempt and left. Very frustrating
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
علمائے کرائم بڑے خطرناک لوگ ہوتے ہیں انہوں نے یزید کو امیر المومنین اور امام حسین علیہ السلام کو باغی مشہور کر دیا تھا یہ تب بھی چند ٹکوں پہ بک گئے تھے یہ آج بھی چند ٹکوں پہ بک جاتے ہیں یہ قیامت تک ایسے ہی بکتے رہیں گے
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے گھٹیا ترین فیصلے کئے، کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے بعد فری اینڈ فیئر انکوائری کی بجائے کمشنر راولپنڈی کو ہی غائب کر دیا اور وہ آج تک غائب ہے
زبیر عمر کی گفتگو 🔥
سورہ المائدہ کی یہ آیات کُھلا اشارہ ہیں کہ یہود اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہوسکتے تو کہاں گئے پاکستان کے ساٹھ لاکھ علما اور مُلا حضرات جو ان حرام زادے حکمرانوں سے سوال کرسکیں