محترم وفاقی وزیر داخلہ
تو آپ کو یہ معلوم ہوتا کہ ممبران اسمبلی کو دیے گئے ��حفظات کوئی نئی ایجاد نہیں، ہمیشہ سے پارلیمانی روایات اور قومی و صوبائی قوانین کا حصہ رہے ہیں۔اگر آپ کسی منتخب اور عوام کے نمائندہ پارلیمانی نظام کا حصہ رہے ہوتے
پارلیمانی استحقاق، بشمول صوبائی اسمبلی کے ممبر کو کسی فوجداری الزام پر گرفتار کرنے سے پہلے اسپیکر کی پیشگی اجازت، خیبر پختونخوا کی کوئی نئی ایجاد نہیں۔ یہ استحقاق مقننہ کی آزادی کے تحفظ، ایگزیکٹو کو پولیس کے ذریعے منتخب نمائندوں کو دھمکانے یا خاموش کرنے سے روکنے، اور اسمبلی کو بغیر خوف و خطر کام کرنے کے لیے ہیں۔
یہ تحفظات طویل عرصے سے چلی آ رہی پارلیمانی روایات اور پہلے صوبائی قوانین پر مبنی ہیں۔ یہ کسی ایم پی اے کو قانون سے بالاتر نہیں بناتے۔ الزام زدہ ممبر تحقیقات، مقدمہ اور عدالتی عمل سے مشروط رہتا ہے۔ اسپیکر کا کردار صرف یہ یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی گرفتاری سیاسی انتقام یا ایوان میں خلل ڈالنے کی نیت سے نہ ہو۔
جب آپ رات کی تا��یکی میں استثنیٰ (immunity) کا قانون پاس کروا لیں تو وہ آپ کے نزدیک بالکل درست ہے۔ جب آپ پارلیمنٹیرینز کو اغوا کریں، رشوت دیں اور فلور کراسنگ کروا کر صرف اپنے لیے قانون پاس کروا لیں تو وہ قانون بن جاتا ہے۔
لیکن جب تمام حکومتی اور اپوزیشن پارٹیاں اتفاقِ رائے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قانون پاس کریں تو وہ قانون نہیں رہتا؟ ہاں نا کمال ہے؟ ذرا سوچیں کہ آپ کیا موازنہ کر رہے ہیں اور کیا ٹویٹ کر رہے ہیں۔
آج ہم جمہوریت پر اس سے کہیں زیادہ سنگین حملہ دیکھ رہے ہیں: بغیر وارنٹ، چہرے ڈھکے ہوئے افراد منتخب ایم این ایز، ایم پی ایز اور پی ٹی آئی قیادت کے گھروں پر چھاپے مار کر اغوا کر رہے ہیں تاکہ پرامن احتجاج روکا جا سکے۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟ جب 24 نومبر، 9 مئی اور 25 مئی کو گولیاں چلائیں گئیں اور قتل عام ہوئے تو یہ واضح ہو گیا کہ یہ جمہوریت نہیں بلکہ چند افراد کی چلائی ہوئی ریاست ہے، جہاں آئین محض کاغذ بن کر رہ گیا ہے۔
آپ دنیا کو پاکستان کے بارے میں کیا پیغام دے رہے ہیں؟ لوگ ملک چھوڑ رہے ہیں۔ ا��ید دم توڑ رہی ہے۔ سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا اقتدار والے ہر قسم کے استحقاق سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہم یہاں رہیں گے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ آپ جیسے لوگ حقیقی جمہوریت آنے پر اس ملک سے چلے جاتے ہیں۔ اب پاکستان کے لوگ ایک بار اور ہمیشہ کے لیے فیصلہ کریں گے کہ جمہوریت کیا ہے: عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے۔
آپ جن استحقاقات پر تنقید کر رہے ہیں، وہی آپ اور آپ کے ساتھی بھی مزے لے رہے ہیں۔ آپ میں سے کچھ نے پارلیمنٹ کے ذریعے خود کو استثنیٰ دلا رکھا ہے تاکہ کوئی ان سے سوال نہ کر سکے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا قانون ریاستِ مدینہ میں قابلِ قبول ہے؟ اگر یہ واقعی اسل��می ریاست ہے اور اس کا آئین اسلامی قانون کے تحت بنا ہے تو اسلامی تاریخ سے صرف ایک مثال بتائیں جہاں کسی فرد کو قانون سے استثنیٰ دیا گیا ہو۔ بس ایک مثال دے دیں۔
آپ اور آپ والے اکثر سوچتے ہیں کہ آپ کے الفاظ ہی قانون ہیں۔ نہیں میرے عزیز! صرف وہی قانون غالب آئے گا جو اسلامی شریعت کے مطابق ہو۔
چند روز قبل خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کو ریکارڈ قانون سازی پر ایک بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا — ایسی قانون سازی جو عوام کی حقیقی نمائندگی اور جمہوریت کا عکس ہے۔ اس اسمبلی کے قیام کے بعد کسی پچھلی اسمبلی نے اس قسم کی ترقی پسند قانون سازی نہیں کی۔ یہ اعزاز نہ صرف خیبر پختونخوا بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے۔ اس بڑی کامیابی اور پاکستان کے عالمی سطح پر اچھے نام کی تعریف کرنے اور خوشی منانے کے بجائے آپ نے میرا پاسپورٹ بلاک کر دیا اور کئی ایم این ایز و ایم پی ایز کو اس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا۔ وہ کانفرنس 56 ممالک، 186 اسمبلیوں اور تقریباً 80 ہزار پارلیمنٹیرینز کی ��مائندگی کرتی تھی۔ مگر آپ کی واحد ترجیح یہ ہے کہ اپنے غیر قانونی فارم 47 کی نام نہاد حکومت کو انسانی حقوق اور اخلاقیات کو پامال کر کے کیسے طول دیا جائے۔
میں نے پاکستان کی ہر اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے منظور شدہ قانون کے مطابق آئی جی پی اور اضافی چیف سیکرٹری (ہوم) کو خط لکھا کہ کسی بھی گرفتاری سے پہلے میرے دفتر کو مطلع کیا جائے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے یا خوف و ہراس سے بچا جا سکے۔ یہ میرا آئینی فرض ہے۔ ایوان کے محافظ ہونے کے ناطے خیبر پختونخوا کے لوگ مجھ سے توقع رکھتے ہیں کہ میں ان کے منتخب نمائندوں کے حقوق کا تحفظ کروں۔
ویسے اگر تھوڑی اپنی عقل استعمال کر لیں تو تحریک انصاف کے پورے دور میں امریکہ کا سفیر پاکستان میں تعینات ہی نہیں ہوا، تو جس نے بھی گورا کرائے پر لیا ہے اسے بنیادی معلومات ہی دے دیتا تا کہ اچھا جھوٹ بول سکتا!!
“اس وقت پنجاب حکومت نے پورے پاکستان میں گندم کی سپلائی بند کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے KP میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوا ہے- یہ ایک غیر آئینی عمل ہے جو پنجاب نے اٹھایا ہے آرٹیکل 151 کے تحت کوئی صوبہ آٹے کی ترسیل نہیں روک سکتا۔
ہم نے یہ مسئلہ وفاق کے سامنے رکھا جس پر پنجاب کی وزیراعلی نے کہا اگر ہم ترسیل نہیں روکتے تو ہمارے ہاں مہنگائی ہوگی ، ہم نے موقف اٹھایا کہ آئینی طور پر آپ ملک کے اندر کسی چیز کی ترسیل نہیں روک سکتے - تمام فورم نے ہمارا موقف تسلیم کیا ہم امید کرتے ہیں پنجاب حکموت یہ غیر آئینی پابندی اٹھا لے گی” - سابق مشیر KP حکومت مزمل اسلم
خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگی اور ان کے مستقبل کا فیصلہ صوبے کے لوگ خود کریں گے۔ کسی کو بھی بند کمروں کے فیصلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس سلسلے میں قیام امن کے لیے بروز ہفتہ ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۵ ضلع خیبرتحصیل باڑہ میں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کا بڑا امن جرگہ منعقد کیا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے نظریے اور صوبے کے عوام کے مفاد کے ساتھ کھڑی ہوگی انشاءاللہ۔
آپ کے اوپر ایڈوائزری کونسل بٹھا دی گئی ہے کیا آپ کو کٹھ پتلی بنا دیا گیا ہے ؟ ایک مصلی کا سوال
کس نے بنائی ہے ایڈوائزری کونسل ؟ آپ نے بنائی ہے ؟ میں وزیراعلی ہوں ائڈوائزری کونسل میں بناؤں گا ! سہیل آفریدی کا مصلی کو منہ توڑ جواب 🔥
یہ سعودی عرب میں گاڑیوں کی ریس کا ایک میدان ہے، یہاں لوگ گاڑیوں کی ریس لگاتے ہیں, یہ کھیل سعودی عرب میں بہت مشہور اور مقبول ہے۔۔ ایک چیز جو سعودی معاشرے کو پوری دنیا سے ممتاز کر��ی ہے، وہ ہے وقت پر نماز کی ادائیگی۔۔ دیکھیے جونہی نماز کا وقت ہوا انھوں نے اپنی کروڑوں ریال کی گاڑیاں، پس پشت ڈال دیں اور رب العالمین کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوگئے۔۔ یہ صرف سعودی معاشرے کا خاصہ ہے۔۔
میں سہیل آفریدی کے حوالے سے بات کروں گا۔ جب میں پاکستان تحریکِ انصاف کا صوبائی صدر تھا تو سہیل آفریدی اُس وقت انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) پشاور یونیورسٹی کا کیمپس صدر تھا۔ بعد ازاں وہ ڈویژن صدر بنا اور پھر صوبائی صدر کے عہدے پر فائز ہوا۔ یعنی اُس نے زمانۂ طالب علمی سے ہی سیاست کا آغاز ک��ا۔سہیل آفریدی نے پشاور یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ہے اور اب اُس کا ایم فل مکمل ہونے والا ہے۔ اُس کا تعلق پاکستان کے سب سے پسماندہ ضلع خیبر (سابق فاٹا) سے ہے۔جو بھی اُسے جانتا ہے، جانتا ہے کہ وہ نہایت باوقار، باادب، شائستہ اور اچھے کردار کا نوجوان ہے۔ اِ��شاءاللہ وہ صوبے کے عوام، خصوصاً نوجوانوں کی نمائندگی بہترین انداز میں کرے گا۔
ضلع مہمند: سہیل آفریدی کی حمایت میں قبائلی مشران کی پریس کانفرنس
"عمران خان نے پہلی بار ایک قبائلی نوجوان کو وزیراعلیٰ کے لیے نامزد کر کے قبائلی عوام کے احساس محرومی کو دور کرنے کی بنیاد رکھی ہے۔ عوام جسے ووٹ دیں وہ حکومت بنانے کا آئینی و جمہوری حق بھی رکھتا ہے، کسی کو زبردستی مسلط نہیں ہونے دیں گے۔ سہیل آفریدی قبائلیوں کی امیدوں کا مرکز ہیں اور کوئی سازش ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔"
خیبر: کوکی خیل مشران کا سہیل آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان
"سہیل آفریدی محب وطن اور جمہوریت پسند نوجوان ہیں، عمران خان نے قبائلی عوام کے احساسِ محرومی کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی۔ وفاقی وزیر کا بیان پورے قبائلی عوام پر دہشت گردی کا الزام ہے۔ تحریک انصاف حقیقی جمہوری جماعت ہے۔"
جھگڑا نے بڑے کلیرٹی سے جواب دیا اپوزیشن کو 🚨
سہیل آفریدی قبائل سے پہلا چیف منسٹر ہے جو شاید قبائل کی محرومیاں کم کرے سہیل آفریدی کو پیپلز پارٹی والے نا تجربہ کار کہہ رہے جو خود 18 سالہ بلاول کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے تھے !!
Happy Birthday to the Global Icon, Living Legend, our Mentor and our Fearless Leader, Imran Khan.
If you wish to gift him, please consider donating to Shaukat Khanum & do something noble for the underprivileged!
#HappyBirthdayImranKhan
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں چھترول 😅
عمران خان 2018 میں ڈیزل پارٹی کے ایک بڑے عالم مولانا قاسم کے خلاف مردان سے الیکشن لڑ رہیں تھے۔
مولانا قاسم نے اپنے الیکشن کمپین میں کہا، ہمارا مقابلہ عمرانی فتنے ��ے ہے۔
عمران خان نے اپنے الیکشن کمپین میں کہا،
مولانا قاسم ایک اچھا انسان ہے اور میں ہر دینی آدمی کا عزت کرتا ہوں ♥️
شاہراہِ بھٹو منصوبے پر 54 ارب روپے ضائع ہوگئے، میں سندھ حکومت کے اس دعوے کو رد کرتا ہوں کہ یہ ابھی زیرِ تعمیر تھا حقیقت یہ ہے کہ یہ منصوبہ مکمل ہوچکا تھا، اس کا افتتاح ہونا تھا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اگر ملک میں کوئی ادارہ ہے تو اس کی فوری انویسٹیگیشن ہونی چاہیے، احتساب ہونا چاہیے یہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ ہے، آخر کھا کون رہا ہے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر ایک انکوائری کمیشن بنایا جائے، جس میں شہر کے ماہر انجینئرز، سول سوسائٹی کے افراد اور عدلیہ کے نمائندے شامل ہوں۔
میڈیکل چیک کا مطالبہ کریں 🚨
نورین خان کہہ رہی ہیں، عمران خان کے muscles گر رہے ہیں، کلبھوشن کو عمران خان سے زیادہ بہتر حالات میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کے سیل میں بجلی بھی بند کی جاتی ہے جبکہ سیل میں چھ سات کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں
"There's so many ways for them to plot some kind of assassination - they have complete control."
Kasim Khan speaks of his fears for his father Imran Khan's life while he remains in prison