Ind. Journalist not blackmailer, Rights Activist not Anti-State, Political Scientist
میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو۔۔۔۔نیک جو راہ ہو اسی راہ پہ چلانا مجھ کو
”18 اگست کو سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ دیا، جس پر ابھی تک عملدرآمد نہ ہو سکا اور نہ ہی توہین عدالت پر دوسری سماعت ہو سکی ہے۔ مگر اڈیالہ جیل کے نامعلوم 3 قیدیوں کی پٹیشن 24 گھنٹوں کے دوران دائر بھی ہو گئی، اڈیالہ جیل سے رپورٹ بھی پہنچ گئی اور فیصلہ محفوظ بھی ہو گیا۔ بظاہر لگتا ہے کہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کو آئینی عدالت لے جایا جائے گا جہاں پہلے ہی جسٹس امین الدین بیٹھے ہیں۔ جو اسی جیل قانون کی تشریح کر دیں گے جس کا سہارا لیکر عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#StopRiskingImranKhansLife
ایسے زہنی مریض کو صحت کا وزیر کیسے رکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص الطاف بھائی کے آگے رات کے دو بجے لیٹ جاتا تھا مگر غریب مظلوموں پر جن کی اولاد جل گئی کیسے چنگھاڑ رہا ہے۔ ایسے وزیر کو نکلا باہر کرنا چاہیے۔ یا مان لیں کہ آپ اک کمزور وزیر اعظم ہیں جو ایسے وزیروں کی بے عزتی کے باوجود ان کا کچھ نہی بگاڑ سکتے۔ کیا نظام ہے یہ۔ خود نکلیں یا نکالیں ان لوگوں کو جو زمہ دار ہے
جذبے کبھی معذور نہیں ہوتے، جب ایمان سچا ہو تو ہمت خود راستہ بناتی ہے! نیچے زمین سے لے کر اوپر بلند مقامات تک عوام ہی عوام ہے، مگر اس معذور شہری کی پُر جوش موجودگی نے استقبال کو تاریخی بنا دیا۔ یہ سچی محبت خریدی نہیں جا سکتی، یہ صرف نظریے کا کمال ہے!
#WorldSpeakingUpForKhan #LongMarchOnSeptember27th
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
سرکاری حاجن صحافی کم اور نون لیگ کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ زیادہ لگ رہی ہے . بی بی بے غیرتی چھوڑ دے ورنہ اتنی ٹرولنگ ہوگی ہر طرف تیرا ہی تھوپڑا بنا نظر آئے گا.
@enkidureborn جبران الیاس @agentjay2009 کو چاھئے، عوام کے لئے ایک 2 منٹ 59 سیکنڈ کا انگریزی پیکج بنا کر دے، جسمیں ان 2022 سے onward سب مظالم کا احاطہ کیا ہو۔
تاکہ وہ سب آسانی سے آگے پھیلا سکیں۔
@enkidureborn میں اس بات سے مکمل متفق ہوں۔
جب BBC کو خان صاحب سے متعلق جھوٹا بیانیہ بھیجا جا رہا ہے تو خان صاحب کی سینئر قانونی ٹیم، خصوصاً @salmanAraja سمیت تمام وکلاء کو چاہیے کہ انگریزی میں ویڈیوز اور کلپس کے ذریعے ہر جھوٹ کا مدلل جواب دیں۔
@aliijazbuttar@KhalidYChaudry
@enkidureborn بالکل۔ کمنز اور میانداد نے انگریزی میں دنیا کو بتا دیا، اور پارٹی قیادت آج بھی اردو میں انہی کو سنا رہی ہے جو پہلے سے مانتے ہیں۔ پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو کے لیے نہ کیمرہ چاہیے نہ وکیل، بس ذرا جگرا۔ قیدی کے لیے یہ پندرہ سیکنڈ اب تک کس رہنما نے نکالے؟
جس وقت دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھائی جارہی ہے اس وقت خاندان ، پارٹی قیادت ، اوورسیز، انڈرسیز ہر طرح کے رہنماؤں کو اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پندرہ بیس سیکنڈ کی انگریزی ویڈیو اپلوڈ کرنی چاہیے جس میں بتایا جائے کہ عمران خان پر جھوٹے کیسز تو ایک طرف عمران خان کو ملاقات ، علاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں۔ عمران خان کو طویل عرصے کےلیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
اس خاتون نے ثابت کیا کہ اسے عمران سے مسئلہ ہے۔ یوں تو دنیا بھر کی صحافت کا اصول ہے کہ صحافی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہے، مگر یہ خاتون عمران فوبیا میں مبتلا ہے۔ وہ حکومت میں تھا، تنقید اس پر۔ اب پسِ زندان تو پھر بھی نشانہ وہی۔ سچ کیا بولے گا میرے دور کا صحافی، جو کہانی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتا ہے۔ بشارت راجہ
#pakistan @BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سانحہ پمز کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال میں موجود عملہ کس قدر غفلت اور بے حسی کا مظاہرہ کر رہا تھا اگر تھوڑی سی کوشش بھی کی جاتی تو بچوں کو بچایا جا سکتا تھا
سانحہ پمز کی رپورٹ کے مطابق شام 6 بج کر 38 منٹ پر آگ لگی اس وقت نرسری میں چار افراد موجود تھے
کس قدر بے حسی اور درندگی ہے
دو جنرلز کا دومنتخب رہنماؤں کو حکومت سے ہٹا کو قید میں ڈال دیا جانا۔
ایک کا مشن مکمل، دوسرا اکتوبر 2025 سے انہیں لائنز پر کاربند۔
لیکن پاکستانی عوام باشعور ہے۔ عاصم السیسی منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پاکستان کو مصر نہیں بننے دیا جائے گا۔
#WorldSpeakingUpForKhan
Not sure how many deserving people had to lose out for this man to get his own son into the Pakistani team but now he is giving lectures about keeping politics out of cricket. Some things really do look different when you see them in the mirror. Hypocrite