ڈاکٹر وانیا طاہر (PhD جاپان) کا ماننا ہے کہ پاکستان کا تعلیمی مستقبل اب روایتی کلاس رومز سے نکل کر 'ڈیجیٹل انقلاب' میں پنہاں ہے۔
https://t.co/EahSPwe9kT
گریٹا تھنبرگ: موسمیاتی جدوجہد سے غزہ امدادی فلوٹیلا تک - دی جھنگ ٹائمز "گریٹا تھنبرگ غزہ امدادی فلوٹیلا کے ساتھ گرفتار | عالمی ردعمل اور جدوجہد" https://t.co/pNfofhPQee
#WellDone
شاباش ضلعی انتظامیہ چنیوٹ 👏
8.5 لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرا ، بروقت انخلاء سے جانی نقصان نہیں ہوا، ریلیف کیمپس میں سیلاب متاثرین کو کھانا، علاج اور خیمے ملے،
متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع ہو گئی
ٹوٹی سڑکیں اور راستے بھی بحال کر دئیے
@ChiniotDc@CS_Punjab