🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات ت�� نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
🚨ہمیں 26 نمبر چونگی پر اطلاع مل چکی تھی محسن نقوی نے گوہر کو کال کر کے کہا تھا کہ نورین نیازی کو کہیں کہ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے خط لکھیں جس پر بابر اعوان نے بڑے اچھے انداز میں میڈیا کو ان کیُحیثیت بارے بتایا تھا سپریڈینٹ تو جیل کا ملازم ہے فیصلہ تو ہائیکورٹ کا ہے جس میں ہفتے میں 18 لوگوں کی ملاقات کا حکم دے رکھا ہے ۰
علیمہ خان
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
عمران خان سے سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی جیل میں ملاقات کوجو لوگ کہہ رہے ہیں برف پگھل رہی ہے
تو آپ جان لیں برف صرف پہاڑوں پر پگھل رہی ہے اور کہیں نہیں ہے
اگر برف پگھل رہی ہوتی جو کشمیر اور گلگت کے الیکشن میں Pti کے ساتھ ہورہا نہ ہوتا
عمران ریاض خان
🚨 اڈیالہ جیل پہنچنے کی اہم کال!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ت��ویشناک صورتحال کے پیشِ نظر، ان کی ہمشیرہ گان بروز منگل اڈیالہ جیل پہنچ رہی ہیں۔ تمام چاہنے والے منگل کو اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا پرامن اور قانونی مطالبہ کریں
عمران خان کا یہ موقف ہمیشہ سے واضح اور سچ ثابت ہوا ہے کہ اقتدار کی خاطر قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنے والے عناصر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششیں، آج کے حالات خان صاحب کے ان خدشات کی مکمل تصدیق کر رہے ہیں۔
#عمران_خان#کشمیر
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگ�� میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
درست بات
پی ٹی آئی کے پاس عوامی طاقت ہے اور حکومت اور عاصم منیر کے پاس بندوق کی طاقت ہے، حکومت اپنی بندوق کی طاقت بھرپور استقبال کررہی ہے جبکہ پی ٹی آئی اپنی عوامی طاقت استعمال کرنے سے گریزاں ہے
ایک بات واضح ہے کہ جب تک پی ٹی آئی اپنی طاقت شو نہیں کرے گی تب تک بات آگے نہیں بڑھنی، عمران ریاض خان
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا، لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔
@ZafarHilaly
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
سازش بھی ہوئی، مداخلت بھی ہوئی، آئین شکنی بھی ہوئی، غداری بھی ہوئی۔
قوم جان چکی ہے کہ میر جعفر اور میر صادق کون تھے، اور آرٹیکل 6 کس پر لگنا چاہیے۔
#سائفر_ایک_حقیقت

جنرل باجوہ اگر صحت یاب ہو چکے ہیں تو انھیں گرفتار کر کے سائفر کا مقدمہ چلانا چاہیئے۔ جنرل باجوہ اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئیں کہ منتخب حکومت کے خلاف کیونکر اور کیسے سازش کی گئی! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
”عمران خان پر سزائوں کا دب��ئو ڈال کر نظام کچھ منوانے کی کوشش کر رہا ہے، جس پر عمران خان اب تک مزاحمت کر رہے ہیں۔ عمران خان کو اس انکار کی بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے، وہ قید تنہائی میں ہیں اور صحت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ عمران خان یہ باور کروا چکے ہیں کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی ہے اور دوسری آنکھ کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ “ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو