معزز مسافر متوجہ ہوں!
عید الفطر کی چار چھٹیوں (22 اپریل سے 25 اپریل تک) پاکستان ریلویز کے زیر انتظام چلنے والی تمام مسافر گاڑیوں کی تمام کلاسز کے کرایوں پر انشا اللّٰہ 33 فیصد رعایت ہو گی
آپ کی عید کی خوشیوں میں شریک، پاکستان ریلویز
CJP Umar Ata Bandiyal has committed flagrant violations of law & constitution to favour IK/PTI. This blatant abuse of authority has led to an unprecedented revolt-like situation in the SC of Pak. Judges of impeccable repute have raised serious questions on CJP’s conduct & bias.
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔