'Senior' journalists, who dont know crap besides Islamabad drawing room gossip and whatsapp forwards, have this funny routine where they pretend to have access to exclusive information but can't reveal it
سُقُوطِ ڈھاکہ سے قَبل پاکِستانی بَنگالِیوں کے حَوالے سے مَذاق اُڑایا کَرتے ہَیں کہ دو بَنگالی سَلام، دُعا کَرنے کی بَجائے ایک دُوسرے سے پُوچھتے ہَیں، "کَیا آج کھانا کھایا!" اَور اَب یہ عالَم ہے کہ دو پاکِستانی سَلام، دُعا کی بَجائے پُوچھتے ہَیں، "کَیا اِس ماہ بِجلی کا بِل دِیا!"
Pakistani passport has climbed the ranks on the Henley index this year to the 100th spot. It's Pakistani passport's best showing in more than ten years #Pakistan
لاہور میں آٹے کی سپلائی شاٹ، آٹا مزید مہنگا ہوگیا، 15 کلو والا تھیلا 1900 میں فروخت ہوا، بیشتر دوکانوں سے آٹا غائب، ابھی گندم کی فصل گئے دو ماہ نہیں ہوئے تو یہ حال ہے، کسان کو اچھا ریٹ نہیں ملا، اب گندم کی کمی کا سامنا ہے۔ پنجاب حکومت کی مینجمنٹ کہاں ہے؟ محمد عمیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MohUmair87
پاکستان کا ماحول ہی ایسا بن گیا ہے کہ ایک تو کام کرنے کے مواقع کم ہیں اور اگر کسی کو کام دو تو وہ کرنے پر راضی نہیں مجھے پاکستانیوں کے ڈھیٹ پُنے کی وجہ سے چائنہ سے سامان بنوانا پڑ رہا ہے
پاکستان کیوں زندگی کے ہر شعبے میں پیچھے رہ گیا ہے؟
کیونکہ ہم بحثیت ایک قوم نکمے اور ہڈحرام ہیں ۔
جو ہمیشہ اپنی کمی اور کوتاہیوں کے لیے کسی نہ کسی کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں ۔
اس لیے پاکستان تیزی سے تنزلی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے ۔