پا کستان کی سرکاری اور عوامی سطح
پر ہر صبح سے شام
شام سے صبح تک ہر بات عمران خان پر
ہورہا ہے یہ ایک ایسا برینڈ ہے جو دوسال سے جیل میں ہے لیکن طاقت بہت رکھتا ہےاسے یاد کرنے کیلے کافی ہے
#ImranKhan
ماضی میں جب ہم "جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں" کا ذکر کرتے تھے تب ڈی جی آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیا معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کر رہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جا رہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں، ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
سہیل آفریدی ہمارا وزیراعلیٰ تھا، وزیراعلیٰ ہے اور وزیرِاعلیٰ رہے گا، اُسے تبدیل کرنے کا کوئی سوچے ہی نہ، یہ اختیار صرف اور صرف عمران خان کا ہے، اگر کسی کے ذہن میں کوئی خدشہ ہے تو وہ زہنوں سے نکال دیں، میں بطور چیئرمین پی ٹی آئی اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دوں گا، بیرسٹر گوہر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@BarristerGohar
"80 سال آپ نے ردی کی ٹوکری کی طرح ملک چلایا ہے، کباڑ خانے کی طرح ملک کو چلایا ہے، 10 ارب روپے میں آپ نے پی آئی اے بیچ دی، اگر تول کربھی بیچتے تو 100 ارب روپے کی بک جاتی۔ یہ25 کروڑ کا ملک ہے لیکن 2500 خاندانوں نے اسے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ جب چوہدری دیوالیہ ہوجائے تو پھر کمی بھی جوتیاں مارتے ہیں۔5 سالوں میں آپ نے 75 سال کا قرضہ لے لیا ہے"۔ ابوذر شاد (سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس)
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
”جہاں تک تحریک انصاف کی طاقت کا تعلق ہے تو اس جماعت کی طاقت اس کے لیڈروں سے نہیں بلکہ ایک لیڈر عمران خان سے ہے، جو اس وقت جیل میں قید ہے۔ عوام کی حمایت بدستور تحریک انصاف کے ساتھ ہے، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف سے وابستہ سیاستدان الگ ہو کر عوام میں اپنی مقبولیت ختم نہیں کرنا چاہتے“۔حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
آخر وہی ہوا جو نظر آرہا تھا سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے نظام پر چارج شیٹ ایک ہی سانس پڑھ دی
معاملہ جمشید دستی پر مقدمات کا ہے اور خیر جس طرح موجودہ نظام تھوک کے حساب سے مقدمات بناتا ہے اسی طرح پنجاب حکومت کے وکیل نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہُ جمشید دستی کیخلاف پنجاب میں 47 مقدمات درج ہیں
گوئی بھی تھوڑی سی عقل و شعور رکھنے والا یہ سنے گا تو حیران تو ہو ہی گا پریشان بھی ہو گا
جناب جسٹس عقیل عباسی بھی کچھ ایسی ہی کیفیت میں بولےُ "اس ملک میں تماشا بنا ہوا ہے ہم کس طرف جارہے ہیں ہماری عدالتیں دنیا میں 136ویں نمبر پر ہیں ایک شخص کیخلاف مختلف صوبوں میں 100 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں اس طرح کی حرکات پر لوگ ہنستے ہیں جمشید دستی پر انفیکشن پھیلانے کا بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے کیا جمشید دستی بیماریوں کو پھیلاتے ہیں اپنے نظام کا ہم خود مذاق بناتے ہیں اتنے مقدمات درج کر دیئے جاتے ہیں کہ ساری زندگی وہ شخص بھگتتا رے "
آخر وہی ہوا جو نظر آرہا تھا سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے نظام پر چارج شیٹ ایک ہی سانس پڑھ دی
معاملہ جمشید دستی پر مقدمات کا ہے اور خیر جس طرح موجودہ نظام تھوک کے حساب سے مقدمات بناتا ہے اسی طرح پنجاب حکومت کے وکیل نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہُ جمشید دستی کیخلاف پنجاب میں 47 مقدمات درج ہیں
گوئی بھی تھوڑی سی عقل و شعور رکھنے والا یہ سنے گا تو حیران تو ہو ہی گا پریشان بھی ہو گا
جناب جسٹس عقیل عباسی بھی کچھ ایسی ہی کیفیت میں بولےُ "اس ملک میں تماشا بنا ہوا ہے ہم کس طرف جارہے ہیں ہماری عدالتیں دنیا میں 136ویں نمبر پر ہیں ایک شخص کیخلاف مختلف صوبوں میں 100 سے زائد ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں اس طرح کی حرکات پر لوگ ہنستے ہیں جمشید دستی پر انفیکشن پھیلانے کا بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے کیا جمشید دستی بیماریوں کو پھیلاتے ہیں اپنے نظام کا ہم خود مذاق بناتے ہیں اتنے مقدمات درج کر دیئے جاتے ہیں کہ ساری زندگی وہ شخص بھگتتا رے "
سنگاپور کی فی کس آمدنی تقریبا" ایک لاکھ ڈالر ہے۔
سنگاپور کے وزیراعظم کے پاس کوئی سرکاری طیارہ نہیں۔یعنی وزیراعظم کے لئے کوئی سرکاری طیارہ مختص نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی فی کس آمدن دو ہزار ڈالر سے بھی کم ہے!
جنرل عاصم منیر کی فوجی آمریت، ایک صوبے خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، منتخب سپیکر بابر سلیم سواتی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر کو لاپتا کیے ہوئے دس دن گزر گئے۔ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ گورنر راج کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کونسی ایسی کارروائی ہوئی جو پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے روکی ہوئی تھی؟ کیا گورنر راج سبزی منڈی کی صفائی، یا تجاوزات کیخلاف آپریشن کے لیے لگایا گیا ہے؟ مشاورتی کونسل کی مشیر اطلاعات ثمر بلور صاحبہ سے سوال۔ تفصیل کلپ میں۔
🚨🚨🚨
مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نئے ڈی جی سی، آئی ایس آئی نے آئی ڈبلیو-انٹرنل ونگ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ دیکھتے ہیں مولانا اس کا کیا جواب دیتے ہیں۔
تحریک انصاف کے پانچ ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری ہو گئے ہیں لیکن پانچ ارکان کے جاری نہیں ہوئے براہ کرم باقی پانچ ارکان کے پروڈکشن آرڈرز بھی جاری کئے جائیں
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے، یہ ویڈیو موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، یہ ویڈیو جھوٹ، بددیانتی، بزدلی سے زیادہ نااہلی کو ایکسپوز کرتی ہے
اس ویڈیو میں ایک غار کے سامنے دو اداکاروں کو بٹھایا جاتا ہے اور ساتھ آزاد بلوچستان کا جھنڈا لگایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ BLA کے لوگ ایک غار کے سامنے بیٹھے غار کے اندر اپنے موجود لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں
لیکن اس ویڈیو کی اداکاری اور اس میں استعمال کیا جانے والا مواد اس ویڈیو کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے، اس میں دکھایا جاتا ہے جب پہلے شخص کو گولی لگتی ہے اور اس کے جسم سے خون کا دھارا نکلتا ہے پھر دوسرے شخص کیساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ان بدبختوں نے جس چیز کو خون دکھانے کی کوشش کی ہے وہ رنگ ہے اور رنگ ہوا میں اڑتا دکھائی دے رہا ہے، بجاۓ اس کے کہ خون نکل کر زمین پر بہتا وہ ہوا میں اڑ رہا ہے
یہ ویڈیو آج ہر عسکری اکاؤنٹ کو دی گئی اور وہ اس ویڈیو کو پاک فوج کی بہادری کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور اوپر ترانے لگا رہے ہیں
پاکستان ریلویز کی ملت ایکسپریس شراب پی کر کراچی سے روانہ ہوئی اور حیدرآباد کے پاس 4 بوگیاں وہیں چھوڑ کر خود آگے نکل گئی۔
یہ ڈبے ریورس جانا شروع ہوگئے تو لڑکوں نے اتر کے اٹاں رکھ کے ڈبے روکے کہ کدرے فیر کراچی نا پہنچ جائیے 🤣🤣
"گورنر راج جن مقاصد کے لیے لگایا گیا تھا، گراؤنڈ پر ایسا کچھ نظر نہیں آ رہا۔ جو انہوں نے کمپین شروع کی ہے، وہ تحریکِ انصاف کے لوگوں کے خلاف شروع کی ہے۔ تحریکِ انصاف کے ایم این ایز، ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپے پڑ رہے ہیں۔ جو ترقیاتی کام پی ٹی آئی نے کیے تھے، ان کے نشانات کو مٹایا جا رہا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ان کا ارادہ دہشت گردی ختم کرنا ہے۔ مجھے جو نظر آ رہا ہے کہ یہ تحریکِ انصاف کو زیر کرنے اور ان کو نشانِ عبرت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں"۔ صحافی مشتاق یوسفزئی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سنگاپور پور کی GDP ایک ٹریلین ڈالر، زرمبادلہ ذخائر 2.5 ٹریلین ڈالر ہیں، چھوٹا سا 61 لاکھ آبادی والا ملک ہے۔ وزیراعظم کہیں جا رہے ہیں تو عام مسافر ایئر لائن سے ٹکٹ کرایا ہے، قومیں ایسے ہی ترقی نہیں کرتیں۔ یہ صاحب جہاز لینا چاہتے تو 2.5 ٹریلین ڈالر کو کوئی خاص فرق نہ پڑتا