تیری بانہوں کی پناہ ملے تو سکون آ جائے، 🫂❤️
تیری پیشانی کی محبت دل کو چھو جائے۔ 🥺✨
یوں ہی ساتھ رہنا عمر بھر میرے ہمسفر، 🌹💞
تیرا قرب ملے تو ــــ ہر غم بھول جائے۔ ❤️🥀
#قومی_زبان
محبت کیےجانےکی خواہش آخری فریب ہے۔اسےچھوڑ دو، تم آزاد ہوجاؤگے۔ جب انسان کسی خاص شخص سےمحبت کی توقع چھوڑ دیتاہے،تو زندگی سادہ ہوجاتی ہے۔وہ خودکوہروقت خوشنمادکھانے،پسندکیےجانے،یاکسی کی نظرمیں جگہ بنانےکی جدوجہدمیں نہیں تھکاتا۔پھروہ دوسروں کی رضاکےبجائے،اپنی سچائی کےمطابق جینےلگتاہے
ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں ہجرت میں ہی بقا ہے، چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے جہاں دل نہ لگے ، جہاں سکون نہ ہوا وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔ زندگی بہت خوبصورت ہے اسے چند تلخ لمحوں کی نظرمت کیجیے۔
بس اتنی بات تھی کہتے تو ہم ترمیم کرلیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم تھکن تقسیم کر لیتے
اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم خطا تسلیم کر لیتے
🙏🙏