یا رسول اللّٰہ انظر حالنا
یا حبیب اللہ اسمع قالنا
اننی فی بحر ھم مغرق
خذ یدی سہل لنا اشکالنا
یا رسول اللّٰہ تیری ایک نظر کا کمال ہے
میری دونوں زندگیوں کا سوال ہے ۔۔
اپنے دل کو لوگوں کی محبت اور توجہ کا محتاج نہ بناؤ،
بلکہ اسے اللہ تعالیٰ کی محبت سے آباد کرو اور اپنے آقا و مولا، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت کو اپنی زندگی کا سرمایہ بناؤ۔
کیونکہ دنیا کے تعلقات بدلتے رہتے ہیں، لوگ آتے ہیں، جاتے ہیں، قریب ہوتے ہیں اور پھر دور ہو جاتے ہیں۔
بیٹی صرف گھر کی عزت نہیں، ایک امانت ہے
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی بیٹیوں کو صرف دنیاوی تعلیم نہیں، بلکہ دین، حیا، ادب اور اچھے اخلاق بھی سکھائیں۔
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
تیری ایک نظر کا کمال ہے
میری زندگی کا سوال ہے
یا رسول اللّٰہ انظر حالنا
یا حبیب اللہ اسمع قالنا
اننی فی بحر ھم مغرق
خذ یدی سہل لنا اشکالنا
समाज की तरक्की सिर्फ इमारतें बनाने से नहीं होती, बल्कि इंसाफ़, शिक्षा और इंसानियत को मजबूत करने से होती है।
आइए ऐसा समाज बनाएं जहाँ किसी के साथ जाति, धर्म या हैसियत के आधार पर भेदभाव न हो। 🤝🇮🇳
#सामाजिक_न्याय#इंसानियत#एकता