انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے...
پاکستان میں تو شیر پاکستان کے مخالفین ننگے ہو ہی رہے تھے اب پوری دنیا بھی تُھو تُھو کرے گی۔
میرے بھائی اوپر جا کے اللہ تعالی سے شکایت ضرور کرنا ۔۔۔۔ کہ پاکستان میں ظالموں کی حکومت ہے ۔۔۔ اللہ سے فریاد کرنا کہ میرے ملک کی عوام کو ماؤں بہنوں بزرگوں کو بہت تکلیف دی جا رہی ہے
عمار کی موت ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کی بےحسی، خود غرضی اور مطلب پرستی کی علامت ہے۔ مگر اس معصوم کی آہ عاصم منیر اور اسکے ساتھیوں پر اور انکی اولادوں پر نکلے گی، کیونکہ دنیا "مکافات عمل" ہے۔
#JusticeforAmmar
مصر ، صحرا کو آباد کرنے کے لئے دریا بنا رہا ہے اور ہم زرعی زمینوں کو ڈی ایچ ایز، بحریا ٹاؤنز، ملیر ایکسپریس وے اور ایجوکیشن سٹی کے نام پر کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرکے، مال و دولت بنانے کے چکر میں ہیں۔
ہم اور ہمارے ترجیعات دنیا سے مختلف ہیں۔
جس ریاست میں عوام کے ٹیکس پر چلنے والا پولیس جیسا ادارہ اپنے شہریوں کے حقوق کی حفاظت کرنے کے بجائے انکے حقوق پامال کرکے شہریوں کیلئے خطرہ بن جائیں وہاں ریاست کا وجود اور قیام خطرے میں پڑ جاتا ہے۔