Meetup with @LalaMuradKhan Murad Khan General Secretary PSF Sindh , Asadullah Memon President PSF District Matiari at Naushahro Feroze.
Along with @Memon_Ubed Memon President PSF District Naushahro Feroze , @kamran_tagar Ali Tagar General Secretary PSF @District Naushahro Feroze
Smile on, President Sahab! Let the haters hate—it’s just a sign of your success. Zardari Sahab was, is, and will always be the King of Politics. 🇵🇰💘 #ZardariTheKing#LongLivePresident
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی
صدر مملکت نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھول اور چادر چڑھائی
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی
صدر مملکت نے سیہون شریف قلندر کے مزار پر
فاتحہ خوانی کی، پھول اور چادر چڑھائی
@AAliZardari
محض وعدے نہیں بلکہ سندھ حکومت نے سندھ کے دیگر شہروں کی طرح لال شہباز قلندر کی سرزمین پر بھی بین الاقوامی سہولیات سے آراستہ این آئی سی وی ڈی ہسپتال بنا کر ثابت کر دکھایا کہ سیہون شریف اب صرف روح نہیں بلکہ دل کو سکوں فراہم کرنے کا بھی مرکز بن چکا ہے
@BBhuttoZardari
مُجھے معلوم ہے میری خواہش بہت بڑی ہے میری لیاقت سے بہت بڑی ہے مگر میرا دل کرتا ہے جب انشا اللہ رواں مہینے جب بلاول @BBhuttoZardari وزیرِاعظم کے حلف برداری کے لیے جائیں تو اپنے ماں کے لعل کو پہلا امام ضامِن میں باندھوں ❤️
LONG LIVE BHUTTOISM LONG LIVE STUDENT STRUGGLE PSF District Naushahro Feroze Welcomed to Honorable Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari Sahab on 18 January 2024 Thursday at Jalsa Naushahro Feroze. Participanted by Central Deputy General Secretary PSF Sindh Pir Aakash Shah,
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعدضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے سلیمان پورہ اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد ساہیوال شہر کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔