میری کوشش رہی ہے کہ بجائے خود بتاؤں، متعلقہ حکام کے منہ سے ہی آپ کو سب سناؤں تاکہ ایک تو تسلی رہے دوسرا ریکارڈ بھی رہے اور چیزیں آفیشلی مضبوط ہوسکیں، شائد اب تک %80 فیصد سوالوں کے جواب دلوا چکا ہوں، کوئی رہ گیا تو بتا دیں، مزید متعلقہ اتھارٹیز سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، جزاک اللہ
امیروں کے اولاد ہوم ٹویشن اور مختلف ذرائع سے اپنی تیاری مکل کرتے ہیں جبکہ غریب کے بچے کسی قسم کے تیاری نہیں کر ہاتے ہیں اور سال کے اخر میں ان دونوں سے ایک ہی پیپر لیا جاتا ہے تو بتاو غرییبوں کے بچے کیسے ان کا مقابلہ کرےان دونوں کے درمیان جو فرق ریاست نے پیدا کیا اس کا کیا حل ہے؟
More than 1 million doses are available across KP backed by an efficient supply and management system. In Buner, Swabi and Mardan, minimum stock level of 30,000 doses each is being maintained, which is recouped from Provincial Stores based on daily consumption rate.
حضرت جابر بن سمرہ رضہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب اللہ تم میں سے کسی کو مال عطاء کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی ذات اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے"
Mishkat u Masabeeh
Hadees #3343 Sahih
مجھے یقین ہے ان انٹرویوز میں آپ کو امتحانات کے حوالے سے تمام سوالات کے جواب مل جائیں گے، میٹرک انٹر سٹوڈنٹس کے لیے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور سیکرٹری آئی بی سی سی سے تفصیلی بات چیت
سٹوڈنٹ لیڈرز کے شفقت صاحب سے ملاقات کے بعد کے تاثرات بھی شامل
مکمل: https://t.co/rNN4sPci6N
شفقت محمود کے ساتھ ملاقات بہت ہی خوشگوار رہی
انہوں نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ پیپرز میں مارکنگ سخت نہیں ہوگی
انہوں نے داخلوں کے سلسلے میں یونیورسٹیوں سے بھی بات کرنے کی یقین دہانی کرائی
#exams2021
ہم احسن اقبال صاحب کے بے حد شکر گزار ہیں
کہ انہوں نے شفقت محمود سے ہماری ملاقات کروائی
اور اسمبلی میں لاکھوں طلبہ کی آواز کو بلند کیا ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں
شکریہ احسن اقبال
#exams2021
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ مجھے پیپر کینسل کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں بلکہ پیپر کینسل کرنے سے تو مجھے پزیرائی ملے گی
لیکن کچھ فیصلے بڑوں کے ماننے پڑتے ہیں
#exams2021
(2/2)
-a student who fails in one subject or gets less marks in 1 subject will only give exam for that subj in improvement/supply exams
-policy for exams which haven’t been taken is that the avg of 3 electives in fsc and 4 in metric will be taken for each subj individually
(1/2) Summary:-
- no cancellation or delay
-he’ll request board officials to show leniency in checking
-students can give their improvement or supply exams in Sep
-when asked about 9/11th, he said “bache exams mein he parhte hein, exams sabko dene honge”
-he’ll try to reduce fee
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات۔
طلباء کے تمام مسائل پر تفصیلی جائزہ لیا گیا تاہم کوئی اور پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے امتحانات لینا مجبوری ہے۔شفقت محمود
مختصر یہ کہ میں نے درخواست کی کہ نصاب نا مکمل ہونے کے باوجود مشکل امتحانات بنانا نا انصافی ہے۔
1/2
براہ کرم آپ احکامات جاری کریں کہ پیپر چیکنگ میں نرمی برتی جائے تا کہ طلباء امتحانات میں کامیاب ہو سکیں۔دیگر یہ بھی درخواست کی کہ یونیورسٹیز کے میرٹ کو کم کیا جائے تاکہ طلباء با آسانی داخلہ لے سکیں۔آخر میں سپلیمنٹری امتحانات کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا جس پر نظرثانی کی جائے گی
3/3. I apologise if any of you feel left down by us. But we honestly did all that we could, this is as imp for me as it is for you but like I always say, these matters aren’t in our hands, Allah has control over everything, May Allah help us all. Ameen Sum Ameen.
2/3. We tried our level best and shared everything. Keep in mind this promotion is as necessary for me and all the other students who went as it is for you, we’re appearing in the same exams with the same stresses so we tried as hard as we could to the last second.
1/3. Had a meeting with Shafqat Mehmood today. Unfortunately even after sharing our valid points he did not agree upon cancellation or delay. But he said that he’ll request board to show leniency in checking
Delta variant accounts for 50% new Pakistani COVID-19 cases — National Institute of Health
No matter how miserable the ccndition is "Nothing can stop exams"
#CancelExamsSaveLives
https://t.co/NxmeFV4wVh