وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ اس وقت شملہ پہاڑی کے قریب سے گزر رہا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد انکے ہمراہ موجود ہیں، لاہور کی سڑکوں پر عمران خان تیرے جانثار بیشمار بیشمار کے نعرے!!!🔥
خان سے محبت کی انتہا خان کے علاج کے پیسے اپنی بیٹیوں کے گلے سے دینے کے لیے تیار ہوں ۔😭
عمران خان کو شوکت خانم شفٹ کرو اور فی ملاقاتی ایک لاکھ فیس رکھ دو ۔اتنا پیسہ اکھٹا ہو گا کہ پاکستان کا قرض اتر جائے
پاکستان کے اصل سرمائے اور دولت کا فرق جان کر جیو