یہ شخص کھلے عام دھمکیاں دے رہا ہے ۔ اس کا کہنے کا مطلب ہے۔ کہ ہماری پارٹی کے چیئرمین سے لے کر نیچے تک سب کرپشن میں ملوث ہیں ۔ لیکن ہمیں کوئی چور نہ کہے ورنہ ہم انٹرنیشنلی پاکستان کو بدنام کریں گے۔ اب دیکھنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس شخص کو اور اس کی پارٹی کو کیا سزا دیتی ہے۔
اگر ملک کی انتظامی کارکردگی بہتر بنانی ہے۔
اس کا واحد حل انتظامی یونٹس اور صوبوں کا قیام بے حد ضروری ہے۔
ارشد خان
سابق پارلیمانی لیڈر
ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی
@NiniYmz میڈم یاسمین راشد صاحبہ آپ بے فکر رہیں انشاللہ ہم کبھی بھی عمران کو اکیلا نہیں چھوڑیں انکو جیل میں ہی رہنے دیں گے ۔ اپ ڈاکٹر ہیں آپ کیفیت اچھی طرح سمجھتی ہیں اگر کسی کو کاٹ لیا تو مسئلہ ہو جائے کا ۔
@Tahir_BhattiPML اللّٰہ نہ کرے تم کبھی بھی پاکستان کے وزیراعظم بنو۔
شاید آپ نے ورلڈ رپورٹ نہیں پڑھی پاکستان کا شہر کراچی کے گندے اور آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔
@Saim_Riz اب پیپلز پارٹی کے برے دن آنا شروع ہوگئے ۔کیونکہ اللّٰہ پاک ان سے فہم وفراست اور دانائی چھین لیتا ہے۔ اور اس طرح وہ توہین کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ اور ایسے شخص دنیا میں زلیل و رسوا ہوتے ہیں۔کچھ لوگوں کی غلطیاں ان سے جوڑے تمام لوگوں کو بھگتنا پڑتی ہیں۔
اللّٰہ پاک کا اس بدکردار سور کی شکل والی عورت پر قہر نازل ہوا۔ اسلام کے بارے میں ٹی وی چینلز اور ٹاک شوز میں توہین آمیز جملوں استعمال اس عورت کا معمول بن گیا تھا۔
ہندوستان کی جن طاقتور شخصیت کے اشاروں پر کام کررہی تھی وہ بھی بےبس دیکھائی دیتے ہیں ۔
ویسے حافظ صاحب ہیں کہاں کافی عرصہ سے پریس کانفرنس کرتے نظر نہیں آرہے۔پہلے تو صبح،دوپہر اور شام پریس کانفرنس کرتے تھے ۔ کیا اب باتھ روم میں بیٹھ کر عوامی جدوجہد کر رہے ہیں؟
میرا خیال ہے مخالفین کو یہ سستا پٹرول بالکل نہیں لینا چاہئیے کیونکہ یہ پٹرول حافظ نعیم الرحمن کے احتجاج کی وجہ سے سستا ہوا ہے
Hafiz Naeem
#FixPetrolAt225
جناب وزیر قانون اعظم نذیر صاحب اس 200 لیٹر پیٹرول سے کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اس کے ساتھ تنخواہیں اور مراعات بھی بالکل ختم اور صوابدی اختیارات تمام قوی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی ،سینٹرز 6 ماہ تک ختم کرکے دیکھیں ۔ تو ہم جانے اپ کتنے مخلص اپنے پیارے وطن سے ؟