@SdqJaan @Najia_Butt @RealMariaButt@ChaiJournalist میاں صاحب اب ان چار خواتین اینکرز کو ایک ایک دوپٹہ گفٹ کرنے لگے ہیں،
تاکہ آنسو پونچھنے کے کام آ سکے۔
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان صاحب!
سیلابی ریلے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کا آخری
دیدار 😥
یہ سب آپکی نا اہلی اور کاہلی کا نتیجہ ہے کہ آپ لوگوں
کو محفوظ مقامات تک لے جانے میں ناکام ہوئے ہیں
اور ابھی تک آپ حالات کی سنگینی نہیں سمجھ سکے😥
#taunsaneedsattention
میرا تونسہ ڈوب رہا ہے، میرا علاقہ غمگین ہے۔
میری مائیں سر پہ سامان اٹھائے دربدر ہورہی ہیں۔
میرا اثاثہ میرے مال مویشی بے گھر ہیں۔
🙏🏻
#taunsaneedsattention
ہائے ہائے 😭
ایسی موت پر کیسے نوحہ لکھا جاتا ہے🥲
کوئی بتائے 🥲
ایسی بے چارگی پر کیسے ماتم کیا جاتا ہے 😭
کوئی بتائے 🥲
ایسی صورتحال پر کیسے خاموش رہ جا سکتا ہے 😭
کوئی بتائے 🥲🥲
#taunsaneedsattention