اس کی رنگت ایسی ہے، اس کا قد ایسا ہے، اس کی بناوٹ ایسی ہے، وہ سانولا ہے، وہ پست قد ہے، وہ موٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بنانے والے نے فرمایا ہے:
لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم ( سورة التين)
ترجمہ: یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا۔
الله تعالٰی نے تین قسمیں کھائی ہیں، پھر فرمایا ہے انسان بہترین ساخت میں پیدا کیا گیا ہے۔ ہر انسان کا مصور وہ خالق رب ہے، کسی کے اندر کوئی کمی ہو ہی نہیں سکتی۔
تو پھر میں اور آپ کون ہوتے ہیں
کسی کو بدصورت کہنے والے؟
ہم شکل و صورت، بناوٹ، رنگت پر بات کرکے صرف طنز و مذاق نہیں کرتے بلکہ ہم الله تعالیٰ کی تخلیق پر سوال اٹھاتے ہیں۔
ہم صرف ظاہر کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟
جب کہ حدیث میں آتا ہے،
«إِنَّ اللهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ، وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ».
[صحيح مسلم: 2564]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:
”اللہ تمھارے جسموں اور تمھاری شکلوں کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمھارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے“۔
کوشش کریں کہ اپنے باطن کو بھی خوبصورت بنائیں، صرف صورت ہی سب کچھ نہیں ہوتی، سیرت پر بھی توجہ دیں۔
کسی پر منفی کمپلیمنٹ کرنے سے پہلے ایک بار دل کی گہراٸیوں سے سوچیے گا ضرور!
کسی گلی محلے سے گزریں تو ایسے لوگوں سے کوئی چیز خرید لیا کریں چاہے تمہیں وہ چیز اچھی نہ لگے پیشہ ورانہ بھکاریوں سے کی گنا زیادہ ایسے لوگ حقدار ہوتے ہیں حلال رزق کما کر خاندان پالنا ہے جائیدادیں نہیں بنانی ایک بار عمل کریں دل کو بڑا سکون ملے گا
Childhood was beautiful, the schoolbag once felt like our heaviest burden. Today, we’d give anything to carry it again. 🥹
بچپن بھی کیا خوب تھا، جب کندھے پر لٹکا بستہ ہی دنیا کا سب سے بڑا بوجھ لگتا تھا۔
آج سمجھ آتا ہے کہ وہ بوجھ کتنا ہلکا تھا۔ 🥹
🇵🇰 11 اگست 1947ء — وہ دن جو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا!
پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے صرف 3 دن پہلے دستور ساز اسمبلی نے پاکستان کا قومی پرچم باضابطہ طور پر منظور کیا۔ 🇵🇰
اسی روز قائداعظم محمد علی جناحؒ کو دستور ساز اسمبلی کا متفقہ صدر منتخب کیا گیا اور انہوں نے ایک تاریخی خطاب بھی کیا۔
اس پرچم کا ڈیزائن سید امیرالدین قدوائی نے پیش کیا تھا، جو مسلم لیگ کے پرچم سے متاثر تھا، تاہم پاکستان کے لیے اس میں سفید عمودی پٹی شامل کی گئی۔
🟢 سبز رنگ پاکستان کی مسلم اکثریت
⚪ سفید پٹی — مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی
🌙 ہلال — ترقی
⭐ ستارہ — روشنی اور علم
یہ اُن لوگوں کے خوابوں کی علامت تھا جنہوں نے ایک آزاد وطن کے لیے قربانیاں دیں۔
یہ ایک ایسی قوم کی شناخت تھی جو ابھی دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے والی تھی۔ ❤️
یاد رکھیے:آزادی سے صرف تین دن پہلے
یہ بات خاص طور پر یاد رکھنے کے قابل ہے کہ قومی پرچم کی منظوری کے وقت پاکستان ابھی آزاد نہیں ہوا تھا
11 اگست 1947ء: قومی پرچم منظور ہوا
14 اگست 1947ء: پاکستان آزاد ہوا
یعنی پاکستان کا پرچم آزادی سے تین دن پہلے ہی قومی شناخت بن چکا تھا۔
14 اگست پاکستان کے آزاد ہونے کا دن ہے
یعنی ہمارا قومی پرچم پاکستان کے باقاعدہ قیام سے تین دن پہلے ہی منظور ہو چکا تھا۔
ہماری تاریخ کے یہ اہم واقعات یاد رکھنا اور آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#11August #Pakistan #PakistanFlag #QuaidEAzam
@Tariq394 bhai jan zaruri NAHI k ap Sirf grout me repost krein, samne jis group member ki post aa jae us ko repost kar dia karo. help karna ko buri bat ni.