جس کسی مادہ کو جو حمل ہوتا ہے، اللہ اُس کو بھی جانتا ہے، اور ماؤں کے رحم میں جو کوئی کمی بیشی ہوتی ہے، اُس کو بھی۔ اور ہر چیز کا اُس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے۔
﴿سورۃ الرعد، ۸﴾
گندم کا بحران جنم لے رہا ہے اور یہ شدید ہوتا جا رہا ہے جو تکلیف دہ ہے، جب سے شہباز شریف آئے ہیں گندم کا یہ تیسرا یا چوتھا بحران ہے، 100 کلو کی بوری 12 سے 13 ہزار کی ہو چکی ہے، جو آٹا 2022 میں 70 روپے کلو تھا وہ اب 150 روپے کلو ہو چکا ہے، اس بحران سے نمٹنے کیلئے کوئی حکمت عملی بھی نظر نہیں آرہی، اسد اللہ خان
وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ ۚ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا
اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت کے مینھہ کے آگے ہواؤں کو خوش خبری بنا کر بھیجتا ہے۔ اور ہم آسمان سے پاک (اور نتھرا ہوا) پانی برساتے ہیں
سُورَةُ الفُرۡقَانِ - 48
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے -
#بلوچستان_کو_جینے_دو
علیمہ خان نے 5 آگست کو احتجاج کی ایک روزہ کال مسترد کر دی ۔
یہ یقینی بنائیں کہ احتجاج کی کال ایک روز کی نہیں ہو گی اب ہم اتنا دباؤ بڑھائیں گے کہ یہ عمران خان کا علاج بھی کروائیں گے اور قید تنہائی بھی ختم کریں گے ۔ علیمہ خان کا خطاب
🔴اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا:
تئیس سال پہلے امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوے کی بنیاد پر ہمیں عراق جنگ میں گھسیٹا تھا۔ وہاں ایسے کوئی ہتھیار نہیں ملے۔ آپ ہمیں دوسری بار دھوکا نہیں دے سکتے۔
Messenger of Allah (ﷺ) said, "The relationship of the believer with another believer is like (the bricks of) a building, each strengthens the other." He (ﷺ) illustrated this by interlacing the fingers of both his hands.
[Al-Bukhari and Muslim].
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "انتقام ہماری قوم کی خواہش ہے، اور یہ ضرور لیا جائے گا۔"
۞ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا
(خضر نے) کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں کرسکو گے
سُورَةُ الكَهۡفِ - 75