@MaryamNSharif پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازم 2 ماہ سے ایکسٹینشن نہ ہونے کی وجہ سے تنخواہوں سے محروم۔ کچھ ان پہ بھی اپنی نظر کرم کیجیے ان کا بھی رمضان آ رہا ہے۔ بہت سے ملازمین کے بچے بیمار ہیں ان کے پاس دوائیوں لینے کے بھی پیسے نہیں ہیں
الیکشن کمیشن نے این اے 128 میں عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، گزشتہ روز کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، سلمان اکرم راجہ اپنا مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لڑ رہے ہیں۔۔۔!!!
*ہن دسو*
شخصیت پرستی کے سحر میں مبتلا کٹر راہنمائی
فرمائیں اسے وارننگ سمجھا جائے بلیک
میلنگ یا فیر ایڈوانس سودے بازی 🧐
اپنے مولانا نے پہلے ہی ایک نالائق کی حکومت
ختم کرنے کیلئے لائقوں کی ٹیم ساتھ لیکر
پوری قوم کا معاشی استحصال کیا....
اچھا سوری 🙏