احمد فراز کہتے ہیں" جرنیل ھمارے دشمن ہیں جو انکے حمایتی ہیں وہ غدار ہیں " یہ ویڈیو شبلی فراز تک اگر کوئ پہنچا دے تو مھربانی ھوگی. اس کو شئر کریں پلیز
#احمد_فراز
نمل یونیورسٹی کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ وہ تمام اساتذہ بھی اس کے ذمہ دار ہے جو اپنے طالب علموں کو فلسفات پرھاتے ہیں، حق گوئی کی تعلیم دیتے ہیں اور خود تنخواہ کے کٹنے کے ڈر سے منہ کو خوف سے ڈھانپ دیتے ہیں! افسوس.
#NUMLians_under_Police_torture#NumlStudentskidnapped
Sick and tired of NUML rescheduling their exams again and again. No one is ready to give physical exams, why can't they just convert it to be assignment-based instead? that's a far more useful approach than their shitty LMS.
#boycott_numl#NUML@Shafqat_Mahmood
رات کو جس طریقے سے مفتی کفایت اللہ کے بڑے بھائی مولانا قاضی حبیب الرحمٰن بہنوئی مولانا قاری عبد الماجد اور بیٹا حافظ شبیر کفایت اور سولہ سالہ بیٹا حافظ حسن کفایت کو گرفتار کیا گیا ہے یہ طریقہ کسی دہشتگرد کے ساتھ بھی نہیں اپنانا جاتا ہے
#WeStandWithMuftiKifayat