@Asadrchaudhry وہ صدر پاکستان آصف علی زرداری ہے، کوئی چپڑاسی نہیں ہے ۔
وہ روکنا چاہے تو روک سکتا ۔ اس کے پاس آئینی اختیارات ہیں ۔
جس طرح آپ کہ رہے ہیں اس طرح تو آپ چپڑاسی سے بھی نہیں کہ سکتے ۔
@Rainmaker1973 In those days, it didn't allow Gmail other than the Americans.
Or else you needed some American citizen for a reference.
Then and thus, I got my Gmail account.
@afnanullahkh نئے صوبوں کا نعرہ، محض اصل معاملات سے توجہ ہٹانے کا بہانہ ہے ۔
نئے صوبوں میں بھی انہیں جاگیر داروں، صنعت کاروں کی اولادوں کی وزارتیں قائم کی جائیں گی ۔جن سے اخراجات اور عیاشیاں مزید بڑھیں گی ۔
@s_i_ma1 تو اس وقت وہ کیوں نہیں مر گیا، مطلب خود کشی کیوں نہ کرلی جب آئ ایم ایف گیا تھا؟
یہ اس کا اپنا ہی وعدہ تھا ۔۔۔
جھوٹیا وے اک جھوٹ ہور بول جا
کوئی نواں لارا، لا کے #یوتھیا نوں رول جا
مورخ لکھے گا کہ انجنیر محمد علی مرزا نے مولانا کے شہدا بارے بیان کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان پر رجوع کریں کیونکہ فوج پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن شہدا پر تنقید کسی صورت برداشت ��ہیں کی جائے گی
@mbilalghauri لیں جی،
چھوڑو خبر دے کر خود ہی پی��ھے ہٹ گیا ہے ۔
تو جواب اس سوال کا ہے کہ
پی ٹی آئی کے حالات بد سے برتر اور اب بدترین دور داخل ہونے والے ہیں۔