@Mufti_Yasir ▶️ Watch this reel
https://t.co/7keOutrMVN مفتی صاحب۔۔۔سلام۔۔۔۔۔یہ اشعار سنیے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ اشعار کسی ملحد کے لگتے ہیں۔۔۔۔کیا یہ کفریہ اشعار ہیں؟
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے ��ملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
ذرائع کیمطابق محسن نقوی سے آدھے گھنٹے پہلے سی سی پی او لاہور فیاض کمیانہ، کرنل فائق اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی لاہور بریگیڈیئر راشد نصیر کی میٹنگ ہوئی ہے۔
رات کو گرینڈ آپریشن پلان کیا گیا ہے جس کی نگرانی براہ راست محسن نقوی اور بریگیڈیئر راشد نصیر کریں گے۔
@IrshadBhatti336 نقیب اللہ محسود قتل الزام میں راؤ انوار کے بری ہونے پر یہ ابھی ت�� پتا نہیں چل پایا کہ ہمارے نظامِ انصاف کا ترازو کباڑیہ چرا کر لے گیاہے