نکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔
اور زنا اتنا بڑا گناہ، قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔ ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے _ ؟ 🌸💟😌
اس پھول کو امراولی کہتے ہیں۔ پہلی نظر میں، آپ کو ایک شاخ پر پرندے نظر آتے ہیں، لیکن تصویر کو بڑا کرکے، آپ خدا کی خوبصورت تخلیقات میں سے ایک کو دیکھ سکتے ہیں 🌼😌❤
سبحان اللہ
- ناممکن ہے کہ اللہ نے جو تیرے لیئے لکھ دیا ہے
- وہ کسی اور کے پاس چلا جائے
- تو پھر مطمئن ہو جا، اپنے دل سے حسد، نفرت اور کدورت کو باہر نکال پھینک
- اور صاف دل اور صاف نیت کے ساتھ جینا سیکھ۔