@fawadchaudhry پشتون اور پشتونوں کی روایات اور قبائلوں اور قبائلیوں کے رسم و رواج پہ بات کرنے سے پہلے اپنی اوقات میں رہنا سیکھو.اور تم جیسے ٹکرائے ہوئے شخص کی سرٹیفیکیٹ کی پشتونوں کوقطعی ضرورت نہیں ۔.
@InsafPK آج کے جلسے میں عمران خان کی رہائی کے لیے کیا لائحہ عمل طے پایا گیا؟ کیا کوئی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا یا صرف ایک جلسہ ہی کیا گیا اور اس میں اچھی اور جزباتی تقریری ہو گئی؟
@siasatpk@SohailAfridiISF فلم باتوں اور ڈائیلاگ سے کچھ نہیں ہوگا سہیل صاحب اگر کوئی عملی اقدام اٹھا سکتے ہو تو موسٹ ویلکم نہیں تو برائے مہربانی آپ بھی چپ ہی رہیں۔۔
@babakodda18plus ہم نے یعنی ہم نےعوام نے عمران خان کے لیے وہ سب کچھ کیا جو ایک عام ادمی کر سکتا ہے۔ اور مزید بھی کرینگے ۔ عوام نے 8فروری کو ووٹ دیا۔ اور عوام نے ہی عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ تک پیش کیا. نہتے عوام نے گولیاں کھائی اور آپ کے سامنے کنٹینرز سے بھی نیچھے گرائے گئے
@babakodda18plus عمران خان نہیں تو کوئی بھی نہیں. اور اپ کو بھی ایسی فضول اور بے مقصد بات نہیں کرنی چاہیے . گنڈاپور تو شے ہی کوئی نہیں ہے اور اگر ہم علیمہ خان کی عزت کرتے ہیں تو عمران خان کی بہن ہے اس لیے کرتے ہیں اگر عمران خان نہیں تو پھر کوئی بھی نہیں.