جتنے کیک اس جشن آزاری کے موقع پر کاٹے گئے اگر ان پیسوں سے درخت لگا دیے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ شو آف کی جگہ ثواب بھی کما لیتے اور ماحول کا بھی کچھ بھلاہوجاتا
جشن آزادی مبارک
آپ جو مرضی کر لیں، شعور کا جن بوتل سے نکل چکا ہے۔ اب کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کوئی بند کمرے میں اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر لے گا۔ اب یہ قوم حقیقی آزادی لینے کو تیار بیٹھی ہے!