Day : 1335 🏫
Day : 875 🎓
🇦🇫
Like women and girls everywhere, the 20 million Afghan women and girls—human beings with hopes, dreams, and potential—deserve their right to education, to work, and to move freely.
#RecogniseGenderApartheid#AsACrimeAgainstHumanity
#LetAfghanGirlsLearn
دشمن کو گولی مارنے کی بجائے تحفہ دے کر دیکھو اس کیلئے مسائل پیدا کرنے کی بجائے اس کے مسائل کا حل تلاش کرکے دو بڑے سے بڑا دشمن بھی دوست بن جائے گا اور جو پیسہ جنگوں پر برباد ہوتا ہے وہ کسی غریب کی خوشیاں خریدنے پر خرچ ہوگا
#IndiaPakistanWar#wewantpeace
کچھ لوگ ہار کر بھی جیت جاتے ہیں 💗
سویرا پرکاش این اے 25 بونیر ہندو مذہب خیبر پختونخوا قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جس بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین کی پوری دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان ایک پرامن ملک جہاں سب کو براری کی بنیاد پر عزت دی جاتی ہے ایسی خاتون کو میرا سلام🙏