سائکلوجیکل ایفکٹ ہے بچہ جو بھی 5 سے 15 سال کی عمر تک سیکھتا ہے تمام عمر ان ہی چیزوں کو لے کر چلتا اس لئے کوشش کریں اعتماد اور ادب سکھا دیں دنیاوی تعلیم اور تجربات زمانہ سکھا دے گا
ہم سے بیزار نہ ہو آج بھی ہم جیسوں کے
تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں
وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے
ہم برے لوگ ہیں ، برے وقت میں کام آتے ہیں ۔۔۔۔
اندھی تقلید اور شخصیت پرستی ہر سیاسی جماعت کے کارکن میں پائی جاتی ہے جس دن اپنے لیڈر کو بھی غلط چیز پر غلط کہنا سیکھ لیں گے اس دن شاید سیاسی شعورکا دعوی اچھا لگے وگرنہ جب تک لالچ زندہ ہے فراڈئیوں کی کوئی کمی نہیں ہو سکتی ۔۔۔
سب سے بڑا مسئلہ تو کولنٹ کا لیک ہو کر الیکٹرک موٹر میں آ جانا ہے جہاں سے ساری خرابی شروع ہوتی اور کمپنی والے بہن یہ پیش کرتے کہ موٹر بدلی کرو اب جو کہ تقریبا 30 لاکھ کا خرچہ ہوتا
ہے کوئی جس سے تیری یاری نہ ہو ؟
آدمی اب اتنا بھی بازاری نہ ہو
کم نصب کی چاہ کا گھٹئیا نشہ
خاندانی شخص پر طاری نہ ہو
پارسائی کی تو اداکاری نہ کر
اپنی اصلیت سے انکاری نہ ہو ۔۔۔