حکومت نے سب سے زیادہ پیسہ جنوبی پنجاب پر لگایا ہے زراعت ہو تعلیم ہو میرٹ پر لیپ ٹاپ سے اسکالرشپ تک ، پھر ٹرانسپورٹ کے نام بسیں ہوں یا سکوٹیاں، خواتین کے لیے نئے مواقع ہوں یا اپنا گھر سکیم ہو پھر بھی گالیاں نکالیں ؟ آخے تاجر برادری گالیاں نکال رہی ہے وہ آج تک کن سے خوش ہوئی ہے ؟
مولانا صاحب اب سٹھیاتے جارہے ہیں جتنا بدزبان عمران خان تھا موصوف اسکا ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں ۔فوج کا کام الیکشن لڑنا نہیں تو یہ کام مولویوں کا بھی نہیں ۔ سارا سال چندے فطرانے اور فنڈ اکھٹے کرنے والے دوسروں کو باتیں سنا رہے ۔ پہلے خود تو ٹھیک ہوں ۔
جناب صحافی صاحب
یہ مرد درویش
پاکستان برباد کرنے والوں میں سے ایک تھا
بھٹو کا فنانس منسٹر تھا
اور پرائیویٹ سیکٹر کی نیشنلائزیشن کرنیوالا یہی تھا
یہ وہ شخص ہے
جسکی وجہ سے آجتک پاکستان انڈسٹریلائزیشن سے دور ہے
مُلک برباد کیا
بعد میں بھاشن دیتے ہیں
اور آگے پھر آپ جیسے
اخے مرد درویش
یہ وہ م چ بلیو ٹکئیے ہیں
جنہیں عقل ہی نہیں
کہ ہم چند ٹکوں کی خاطر اپنا ہی مُلک بدنام کر رہے
یہ حرامی خود قطر بیٹھا ہے
اور بنا کسی ثبوت کے منقول لکھ کر جھوٹی کہانی چھاپ دی
یہ اکیلا نہیں
اور بھی بہت م چ ہیں
میں صرف چار سکرین شاٹس ہی لگا سکتا ہوں
گوگل کریں بیسیوں کنجر نکل آئیں گے
خواتین کو وقت پر شادی کرنی چایئے نہیں تو پھر x سے بحالت مجبوری ایسا گینڈا پھسا کر شادی کرنی پر جاتی ہے جب عمر گزر جائے تو اس لیے سیکھیں اور اپنے آس پاس جاننے والوں کو بھی سمجھایا کریں کہ گیا وقت پھر اتا نہیں لوٹ کر
ایک سادہ سی بات ہے سوائے چند کارکنوں اور اکا دکا لوگوں کے کوئی اس لیے جیل نہیں جاتا یا ماریں نہیں کھاتا کہ کوئی دوسرا شخص ان کی جدوجہد کی وجہ سے وزیراعظم بن جائے چاہے زبانی کلامی جتنے مرضی باتیں ہو اصل سچائی یہی ہے
بھائی تہانو تنخواہ
سوشل میڈیا تے ذلیل ہوں دی ملدی؟😂
کبھی اپنے کئیے گئے ٹویٹس کے کومینٹس پڑھے ہیں؟
وہ کومینٹس یوتھیوں کے نہیں
پٹواریوں کے ہیں
اپنی عزت کا کُچھ خیال کر لیں
یا پھر ایسے ٹویٹس نہیں کریں گے
تو تنخواہ نہیں ملے گی؟
جس طرح مصری ٹیم نے ارجنٹائن کو ساتویں کا دودھ یاد کروایا تھا اور سخت ترین مقابلہ کیا تھا اور جس میں پورا میچ پلک جھپکے بغیر دیکھنے پر مجبور کردیا تھا اور انگ انگ کے رونگٹے کھلار دیئے تھے لیکن افسوس کہ مراکشی ٹیم عشر عشیر تک بھی نہ پہنچ سکی حالانکہ مورخ نورا فتیحی کی وجہ سے اپنی فیورٹ ٹیم فرانس کے جیتنے پر لڈیاں ڈالنے سے قاصر رہا حالانکہ میچ شروع ہونے سے پہلے نورا نے اعلان کیا تھا کہ گول کرنے والے کو “ چیجی “ کے ساتھ بیک سے فالو بھی دیا جائے گا لیکن افسوس کہ اس اعلان کے بعد بھی مراکشی ٹیم کی چالاکی اور ہوشیاری میں اضافہ نہ ہوسکا
بہرحال لگ رہا ہے کہ فرانس اس بار کپ اپنے ساتھ ہی لے جائے گا
@kabeerraja786 راجہ صاحب ورلڈ کپ چاہے کوئی کتا 🐕 لے جائے بس ارجنٹائن نہ لے کے جائے۔ میسی ایک گھٹیا ذہنیت کا بڑا کھلاڑی ہے اسلئیے اسے کپ اٹھاتے ہووے دیکھنا بہت مشکل ہوگا