ڈٹ جرنیلوں کے دلال بڈھے ڈٹ ۔۔ کاش تم جیسوں کو ڈی چوک ، بلوچستان ، مرید کے سمیت کشمیر میں چلتی گولیاں بھی نظر آجائیں ۔۔
انسانیت کے خول میں حیوان کو تم لوگ ۔۔۔
انڈیا کا جین زی حلال، پاکستان کا جین زی حرام کیوں؟ انڈین جین زی کی کوریج حلال، لیکن پاکستانی جین زی کی کوریج حرام کیوں؟ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
انڈین نوجوان نے فوجیوں کی ٹوکائی کردی 🔥 🔥
پاکستان کے نوجوانوں سے انڈین نوجوان لاکھ درجے بہادر نکلے؛ سوائے کشمیر اور پختونخوا کے نوجوانوں کے، باقی پورے پاکستان کے نوجوان بزدل، کاہل، ڈرامے باز اور جھوٹے ہیں
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ سب کچھ ذاتی مفاد میں بنی گھٹیا پالیسی کا نتیجہ ہے۔ جرنیل آج بھی ضد چھوڑیں اور معاملات عوامی نمائندگان کے سپرد کر دیں تو آئستہ آئستہ چیزیں بہتر ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے اسکے علاوہ کوئی جادو کا چراغ موجود نہیں۔۔۔
دو ماہ پہلے ہوئے نورین نیازی کے پوڈکاسٹ کا اس حرامخور کو جواب چاہیئے اور مولانا فضلو جو تین دن سے بغیر تیل لگائے پوری فوج پر چڑھا ہوا ہے اسے اُس سے کوئی بات نہیں کرنی .
کیوں بھائی ساری صحافت اگر کسی کرنل کی گود میں بیٹھ کر ہی کرنی ہے تو اپنا سٹوڈیو ہیرا منڈی شفٹ کرلو @_Mansoor_Ali