علیمہ خانم خاموش نہیں خاموشی سے دیکھ رہی ہیں کہ کیسے عمران خان کی قید تنہائی ، سختیوں اور ہسپتال نہ لیجانے کا ذمہ دار انہیں ٹھہرانے کی ہوا بنائی جارہی ہے۔
علیمہ خانم کا قصور تحریری ضمانت نہ دینا نہیں ہے۔ علیمہ خانم کا قصور عمران خان کا پیغام من و عن پہچانا ، سہیل آفریدی کا ریلیوں کا بند کیا گیا سلسلہ شروع کرنا اور سخت سے سخت حالات میں اڈیالہ جانا ہے۔
آج نو اپریل ہے۔ آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کی آخری منتخب حکومت کو گھر بھیج کر جمہوریت کو دفن کر دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام کو چار سال سے ایسے روندا گیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ جعلی حکومت ڈھٹائی کے ساتھ سیاسی مخالفین پر ظلم اور عوام کا استحصال کر رہی ہے۔
جب کبھی پاکستان میں وقت بدلا اور آج کی حکومت اپوزیشن میں ہوئی اور خواتین اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ضمیر جاگے تو اڈیالہ جیل کے باہر کی آج کے دن کی وڈیوز اور تصاویر ان سب کو ضرور دکھائیے گا۔
"عمران اسماعیل تو پارٹی چھوڑ کر بھاگ گیا تھا، ان لوگوں کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے، انہیں کوئی حق حاصل نہیں ہے، یہ ایسے لوگ نہیں ہیں کہ اِن کی کسی بات کو سیریس لیا جا سکے"۔ حامد خان
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
شفیع جان کا چھکا 🔥🔥🔥
صوبے کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،
میرے 1 لاکھ 50 ہزار پلس فالوورز ہیں۔
ان میں سے جو لوگ ڈاکٹرز اور انجینئرز ہیں وہ بتائیں کیا آپ لوگ شہبازشریف کے لیپ ٹاپ کی وجہ سے ڈاکٹر اور انجینئیر بنے ہو؟
بندیال کو لائیں گے تو فائز عیسیٰ کو کیوں چھوڑیں گے، بلے کا کیس، مخصوص نشستوں کا کیس نہیں دیکھیں گے؟ عوام کا مینڈیٹ چھینا گیا اُسے کیوں چھوڑیں گے۔ محمد زبیر