صرف پی ٹی آئی ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے عوام بھی خان صاحب کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہی ہیں اور بالآخر پی ٹی آئی کے مؤقف، خصوصاً فارم 47 کے حوالے سے اس کے بیانیے کو تسلیم کر رہی ہیں۔ یہ پی ٹی آئی کے مؤقف اور جدوجہد کی واضح کامیابی ہے۔
معظم خان
ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سندھ
پاکستان کی ترقی سب سے مقدم ہے، اور اس کے لیے مضبوط معیشت ناگزیر ہے۔ تاہم جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا اور عوام کو آئین کے مطابق ان کے حقوق نہیں ملیں گے، اس وقت تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی۔
مکمل تفصیلات دیکھیں محمد علی بلوچ ترجمان پی ٹی آئی سندھ کی اس وڈیو میں
نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت نئے صوبوں کے قیام کے نام پر سستی سیاست کرنے اور صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہی ہے۔
معظم خان
ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سندھ
54 PROTESTS ACROSS SINDH. 54 LOCATIONS. ONE MESSAGE: RELEASE IMRAN KHAN. 🚨
On August 5, marking three years of Imran Khan’s unjust imprisonment, the people of Sindh came out across 54 locations, sending a clear message: Sindh stands with Imran Khan.
We urge the decision-makers to listen to the voice of the people of Sindh, respect their democratic will, and release Imran Khan immediately.
Thank you to the people of Sindh for their courage, resilience, and unwavering support. Well done to every PTI Sindh organization, all wings, ILF, social media teams, office-bearers, and dedicated workers for making this province-wide movement a success.
📍Karachi • 📍Hyderabad • 📍Mirpurkhas • 📍Badin • 📍Matiari • 📍Nawabshah • 📍Tando Allahyar • 📍Mithi • 📍Sanghar • 📍Bhiria City • 📍Dhabeji • 📍Shahdadpur • 📍Tando Muhammad Khan • 📍Kandhkot • 📍New Dambalo • 📍Ghotki • 📍Jacobabad • 📍Umerkot • 📍Tharparkar • 📍Obaro • 📍Shahdadkot • 📍Kashmore • 📍Dharki • 📍Kunri • 📍Jamshoro • 📍Sujawal • 📍Gharo • 📍Sukkur • 📍Benazirabad • 📍Khipro • 📍Dadu • 📍Rohri • 📍Larkana • 📍Khairpur • 📍Naushahro Feroze • 📍Makli • 📍Matli • 📍Saleh Pat • 📍Nodero • 📍Murid Shakh • 📍Sehwan Sharif • …and across all 54 locations in Sindh.
#ReleaseImranKhan #SindhStandsWithImranKhan #PTISindh
@BarristerGohar@SalmanAkramRaja@Aleema_KhanPK@agentjay2009@PTIofficial@Reuters@AP@AFP@BBCWorld@AJEnglish@CNN@nytimes@washingtonpost@guardian
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے نوشہرو فیروز میں پی ٹی آئی کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمات کی شدید مذمت،
نوشہرو فیروز میں پرامن پی ٹی آئی کے سیاسی کارکنوں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کا اندراج کی شدید مذمت کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ
30 جولائی کو پرامن کیمپین پر FIR نمبر 338 درج کی گئی، بعد ازاں انسدادِ دہشتگردی کی دفعات شامل کرکے کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا، حلیم عادل شیخ
5 اگست کے پرامن احتجاج کے بعد 7 اگست کو تھانہ بھریا سٹی میں FIR نمبر 140 درج کی گئی، 10 نامزد اور 25 نامعلوم کارکنوں کو مقدمے میں شامل کیا گیا، حلیم عادل شیخ
پورے سندھ میں 5 اگست کو پرامن احتجاج ہوئے مگر کہیں دہشتگردی کے مقدمات درج نہیں ہوئے، حلیم عادل شیخ
نوشہرو فیروز کے ایس ایس پی پولیس اختیارات کو سیاسی کارکنوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
پی ٹی آئی کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے جھوٹے اور من گھڑت مقدمات کا سلسلہ بند کیا جائے، حلیم عادل شیخ
پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے، اسے دہشتگردی سے جوڑنا اختیارات کا سنگین غلط استعمال ہے، حلیم عادل شیخ
نوشہرو فیروز میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج دونوں دہشتگردی کے مقدمات فوری واپس لیے جائیں، حلیم عادل شیخ
جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں سے پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا، ہم ہر سطح پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، حلیم عادل شیخ
کشمیر میں جمہوریت کا درس دینے والے بلاول کی سندھ میں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹر شپ قائم ہے، حلیم عادل شیخ
حافظ نعیم الرحمن صاحب، امیر جماعتِ اسلامی نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے احتجاج کیا تو احتجاج کے بعد بجلی کی قیمتیں دگنی کروا کر گھر چلے گئے۔ واپس آ کر کوئی واضح پلان بھی نہیں دیا، اب دوبارہ احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
آج پیٹرول کی قیمتیں کم کروانے کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ عوام بھی سوچ رہی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ کل پیٹرول کی قیمتیں کم کروانے نکلیں اور واپسی پر پیٹرول بھی ڈبل کروا بیٹھیں۔
اصل سوال یہ ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے، مگر یہ دوہرا معیار کیوں؟
پی ٹی آئی کا کارکن صرف جھنڈا لے کر نکلے تو شیلنگ، گرفتاریاں اور اے ٹی سی کی ایف آئی آرز کا سامنا کرتا ہے، جبکہ یہاں شاہراہیں بلاک کی جاتی ہیں اور وہ بھی مکمل پروٹوکول کے ساتھ۔
عوام سب دیکھ رہی ہے۔احتجاج کا حق سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے ہاتھ میں جھنڈا کسی بھی جماعت کا ہو۔
@PTIofficial@HaleemAdil
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،
بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور رنج کا اظہار کرتے ہیں،
والدہ کا انتقال ناقابلِ تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے، غم کی اس گھڑی میں بیرسٹر گوہر خان اور اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،اللہ تعالیٰ بیرسٹر گوہر خان اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
محمد علی بلوچ ترجمان پی ٹی آئی سندھ
A Salute to the Courageous Lawyers of Insaf Lawyers Forum (ILF) and Pakistan Tehreek-e-Insaf
Why shouldn’t I salute our lawyers?
Just look at August 5. It has become a remarkable chapter of courage, loyalty, sacrifice, and unwavering commitment by the lawyers of Pakistan Tehreek-e-Insaf.
Early that morning, six of our cases were scheduled before the Anti-Terrorism Court. The dedicated lawyers of the Insaf Lawyers Forum (ILF) and Pakistan Tehreek-e-Insaf were already present before we arrived, standing firmly in defense of our workers and leaders throughout the legal proceedings.
After the court hearings, these lawyers gathered at the Sindh High Court. There were no scheduled proceedings there that day. They assembled with one purpose, one vision, and one commitment—to organize themselves, coordinate the next course of action, and prepare to serve the movement on every front.
When it was time to march towards the Karachi Press Club, these same lawyers moved to the front lines. They led as the advance team, personally escorting the sound trucks and other essential vehicles to ensure they reached the venue safely. Without their presence, many of these arrangements could have been stopped before reaching the protest site.
But their greatest test was yet to come.
These are people who usually defend justice inside courtrooms. On that day, they also stood on the streets for justice. Senior lawyers, young lawyers, and our courageous women lawyers stood shoulder to shoulder with PTI workers. They endured tear gas, shelling, baton charges, and intimidation, yet they did not retreat for a single moment.
Even after the protest ended, their duty did not.
The same lawyers who had been in court since early morning spent the night moving between different police stations across Karachi, fighting tirelessly for the release of arrested workers, leaders, and supporters. They sacrificed their time, comfort, and personal lives to prove that the companions of Imran Khan do not merely raise slogans—they stand firm whenever sacrifice is required.
How could one not salute such loyal, fearless, and principled companions?
As President of Pakistan Tehreek-e-Insaf Sindh, I, on behalf of the entire party and all our workers, pay heartfelt tribute to every lawyer of the Insaf Lawyers Forum (ILF) and Pakistan Tehreek-e-Insaf—whether serving at the central, provincial, divisional, district, or grassroots level—and especially to our brave women lawyers.
You have demonstrated that the supporters of Imran Khan are not only defenders of justice inside the courts but are also prepared to stand on the front lines of every struggle for truth, justice, and the rule of law.
You have written history.
You have set a new standard of loyalty and courage.
You have proved that those who stand with Imran Khan never bow before oppression and are always prepared to make every sacrifice for justice and democracy.
Nations never forget their brave defenders, and Pakistan Tehreek-e-Insaf will always remember the sacrifices, resilience, and unwavering commitment of its lawyers.
May Almighty Allah protect and bless each one of you. Ameen.
Salute to the courageous lawyers of Insaf Lawyers Forum (ILF) and Pakistan Tehreek-e-Insaf.
@BarristerGohar@salmanAraja@intazarpanjutha@ahsanadilsheikh
کراچی/پی ٹی آئی سندھ
اظہار تعزیت
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار،
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، حلیم عادل شیخ
غم کی اس گھڑی میں بیرسٹر گوہر خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، حلیم عادل شیخ
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل اور مرحوم کے لیے مغفرت عطا فرمائے، حلیم عادل شیخ
والدہ کا انتقال ایک بڑا صدمہ ہے، اللہ تعالیٰ بیرسٹر گوہر خان اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، حلیم عادل شیخ
جاری کردہ ایڈوائزر و ترجمان پی ٹی آئی سندھ
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو۔
اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں ۔
پانچ اگست یوم سیاہ قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی ناحق قید کے تین سال مکمل ہونے پر کراچی میں ہونے والے احتجاج کی جھلکیاں
کرا چی/پی ٹی آئی سندھ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل،
مراد علی شاہ کراچی کی ٹریفک جام سے متعلق حقائق مسخ کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ۔
24 جولائی کے احتجاج کے لیے کراچی پریس کلب پر باقاعدہ اجازت کی درخواست دی تھی، حلیم عادل شیخ۔
ضلعی انتظامیہ نے اجازت نہ دے کر کراچی پریس کلب کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا، حلیم عادل شیخ۔
دنیا بھر میں پریس کلبوں کے باہر احتجاج کی اجازت دی جاتی ہے، راستے بند نہیں کیے جاتے، حلیم عادل شیخ۔
پریس کلب کے تمام راستے بند کیے گئے تو کارکنوں کے پاس متبادل مقام پر جمع ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، حلیم عادل شیخ۔
شہر میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ دار سندھ حکومت اور اس کی ناقص حکمت عملی ہے، حلیم عادل شیخ۔
پولیس نے پرامن کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کیں، حلیم عادل شیخ۔
حکومت نے خود رکاوٹیں کھڑی کر کے شہر میں بے چینی پیدا کی، الزام پی ٹی آئی پر لگایا جا رہا ہے، حلیم عادل شیخ۔
اگر احتجاج پریس کلب پر ہونے دیا جاتا تو ٹریفک کی صورتحال پیدا نہ ہوتی، حلیم عادل شیخ۔
حکومت کے اقدامات نے ملکی معاملے کو بین الاقوامی میڈیا کی خبر بنا دیا، حلیم عادل شیخ۔
وزیراعلیٰ سندھ کا بیان حقائق کے منافی اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، حلیم عادل شیخ۔
کراچی کی صورتحال کی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ڈالنے کے بجائے حکومت اپنی ناکامی تسلیم کرے، حلیم عادل شیخ۔
ریکارڈ درست کیا جائے، احتجاج روکنے کے لیے کنٹینرز حکومت نے خود لگائے تھے، حلیم عادل شیخ۔
پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج کراچی پریس کلب تھا، حلیم عادل شیخ
پریس کلب کے اطراف کںٹینر لگا کر آپ لوگوں نے پورا علاقہ جام کر دیا تھا، حلیم عادل شیخ
قوم کے عظیم لیڈر عمران خان تین سالوں سے ناحق قید میں احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، حلیم عادل شیخ
جاری کردہ ایڈوائزر و ترجمان پی ٹی آئی سندھ
یہ وقت بھی دیکھنا تھا
پولیس ملزمان کو اصلحہ، منشیات کے ساتھ گرفتار تو کرتی رہی ہے لیکن یہ انوکھی واردات ہے جس میں پنجاب پولیس قوم کے عظیم لیڈر عمران خان کی پاکستان پرچم کے ساتھ بنی شرٹس بیچنے پر ایک شہری کو گرفتار کرکے بہت بڑا کارنامہ کر ڈالا جسے باقائدہ ملزم اور برآمد شرٹس کے ساتھ تصاویر بنا کر دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کا آئین و قانون اب اس کام کو روکنے کے لیے بچا ہے؟
Very shamefull act
@PTIofficial@HaleemAdil
علی حیدر زیدی، آج عمران خان سے ہمدردی کے دعوے کرتے ہوئے آپ کو ذرا بھی شرم نہیں آتی؟ یہی آپ تھے جو بڑے بڑے دعوے کرتے تھے کہ عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑیں گے، ماتھے پر گولی کھانے کی باتیں کرتے تھے۔ آج وہ تمام دعوے کہاں گئے؟
جب عمران خان، پارٹی قیادت اور ہزاروں کارکن جیلوں، مقدمات اور ریاستی انتقام کا سامنا کر رہے تھے، تب آپ کہاں تھے؟ آپ نے نہ حقیقی مزاحمت کی، نہ طویل قید برداشت کی، بلکہ آرام سے اپنی زندگی گزارتے رہے۔
اقتدار کے دنوں میں وزارتوں اور مراعات کے مزے لینے والے آج خود کو سب سے بڑا وفادار ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ مشکل وقت آیا تو عمران خان اور تحریک انصاف کو تنہا چھوڑ دیا۔ اگر اُس وقت آپ جیسے لوگ ثابت قدم رہتے اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوتے تو شاید آج حالات مختلف ہوتے۔
آج کارکنوں کو وفاداری کا درس دینے سے پہلے اپنے کردار کا احتساب کریں۔ قوم اور تحریک انصاف کے کارکن اچھی طرح جانتے ہیں کہ مشکل وقت میں کون ڈٹا رہا اور کون راستہ بدل گیا۔ تاریخ وفاداروں کو بھی یاد رکھتی ہے اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والوں کو بھی۔
Ali Haider Zaidi, your sudden sympathy for Imran Khan is difficult to take seriously. Weren't you the one making fiery speeches about never abandoning him and even claiming you would take a bullet for him? Today, your words stand in stark contrast to your actions.
While countless PTI workers and leaders endured arrests, imprisonment, and relentless political persecution, you were nowhere to be seen. You barely spent any time behind bars, yet now you seek to portray yourself as a victim.
Many people believe that those who enjoyed power and privileges during Imran Khan's government had a responsibility to stand firmly with him when the party came under pressure. Had influential figures remained united instead of distancing themselves, the movement might have been in a much stronger position today.
Leadership is tested in difficult times, not during the comforts of office. The workers who stood their ground and paid the price have every right to question those who disappeared when the party needed them most. History will judge who remained loyal and who chose a different path.
This keeps the criticism forceful while framing disputed allegations as opinion many people believe rather than stating them as established fact.
Three years later, dozens of my former colleagues and I are still being dragged through Anti Terrorism Court proceedings.
Not a single piece of evidence has been presented.
Not a single witness has been produced.
These cases exist for one reason: political victimization under pressure from the Sindh Government and its handpicked, selected, and corrupt ministers.
We are now before our third judge because the first two retired while this charade dragged on.
Next hearing: September 3, 2026.
But our cases are not the real issue.
The greater injustice is the continued illegal incarceration of @ImranKhanPTI and other @PTIofficial leaders and workers.
The struggle continues.
#ReleaseImranKhan
بھائی قیادت کے بغیر کوئی کارکن بھی نہیں پہنچ سکتا پوری قیادت سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کراچی کہل قیادت وکلاء سب لیڈ کر رہے تھے اور تمام گرفتار کارکنوں کو رہا بھی لیڈرشپ نے کروایا بغیر تحقیق کے پارٹی مین اس طرح دراڑیں مت ڈالیں جو حقیقت کو وہ قوم کو دکھائیں آپ کی قربانیوں کق ہم قدر کرتے ہیں۔