ثمر بلور جھوٹے کرپشن کے الزامات لگا رہی ہے۔ سہیل آفریدی تو موجود نہیں- مینا خان شفیع جان کسی اور کام میں مصروف ہیں۔ ۔ یہ ہمارے اکنامک گرو جو کراچی میں خیر خریت سے گھر پر موجود ہیں۔ انکو کیا اتنی توفیق نہیں کہ یہ جواب ہی دے دیں ٹوئیٹ کر کے۔
ذراان کی اوقات چیک کرےخود باگ کےگیا ملنے اس کی طرف اورعاصم منیرکو تو اس نے دیکھاتک نہیں شہبازشریف نےاشارہ بھی کیا کہ سریہ فیلڈمارشل ہیں لیکن عباس عراقچی نےکیا بولا ہو گاویڈیو دیکھ کربتاؤ🤭
شہباز گل کی زبانی تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سننے کے بعد یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ تحریک انصاف پر مکمل جرنیلی قبضہ ہو چکا ہے۔ بیرسٹر گوہر سمیت اکثریت عمران خان کا سودا کر چکی ہے۔
ان کی بذدلی اور مفاد پرستی نے عاصم منیر کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ وہ آج پوری پارٹی کنٹرول کر رہا ہے۔ احتجاج کو لٹکانا، روکنے کے لیے نت نئے حیلے بہانے تراشنا اور احتجاج کو ناکام بنانا، مزاحمت کا گلا گھونٹنا اور تحریک کو اندر سے کھوکھلا کرنا یہ سب جرنیلوں نے تحریک انصاف کی قیادت کو استعمال کرتے ہوئے فریب کاری سے مکمل کر لیا ہے ۔
ان چار سالوں میں عاصم منیر کے ہاتھ مضبوط فارم 47 کی حکومت نے نہیں، خود تحریک انصاف کی قیادت نے کیے ہیں۔ عمران خان کو سب سے بڑا دھوکا باہر کے دشمنوں نے نہیں، اس کے اپنے آستین کے سانپوں نے دیا ہے۔
اللہ خان کا حامی و ناصر ہو💔
“مریم نواز کا آئی کیو لیول ایک دسویں پاس بچے جتنا ہے۔ اُسے بارہ کروڑ عوام کی گردنوں پر مسلط کرنا افسوس ناک ہے۔”
بشارت راجہ
#Pakistan#MaryamNawaz@BasharatRaja786