مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔
ا�� ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی؟
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
جمشید دستی کی بیگم کو ننگا کیا گیا
گھر کا سامان لوٹ لیا، موبائل فون چھین لئے
میں مرنا چاہتا ہوں، مجھے موت چائیے ، میں کشمیر اور فلسطین کی ماؤں بہنوں کے لئے دعا کرتا رہا مجھے کیا پتا میرا اپنا گھر لُٹ رہا ہے : جمشید دستی ریاستی دہشتگردی کا شکار
( ٹوی��ر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
عوامی سروے!
کیا عمران خان صاحب کو طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو جیل سے ہی الیکشن لڑوانا چاہیے ؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#میرا_انتخاب_کپتان