مولانا کی جگہ اگر یہ بیانات کسی اور نے دیئے ہوتے تو اب تک پتہ نہیں کتنی قرآنی آیات کا حوالہ دے کر انہیں فتنہ اور فساد کا نام دے دیا جاتا مگر یہاں اب تک ایسا کچھ نہیں ہوا کیونکہ شاید یہ ڈر ہو کہ آگے سے مولانا کے لاکھوں لوگ قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ نہ پڑھ کر سُنانے پہنچ جائیں.
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ
لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں
نجم سیٹھی
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔
وسیم عباس ، کیا میاں صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا تھا ؟
منصور ، جی لگا ہوا تھا
وسیم عباس ، کیا عمران خان صاحب کے کمرے میں اے سی لگا ہوا ہے ؟
منصور ، جی نہیں
وسیم عباس ، کیا عمران خان جس کمرے میں بند ہیں میاں صاحب بھی اسی کمرے میں بند تھے ؟
منصور ، جی میں نے نہیں دیکھا ، لیکن ہاں بڑا کمرہ ہوگا اس کے مقابلے
وسیم عباس ، میں کسی کے خلاف نہیں ہوں لیکن عمران خان صاحب کے ساتھ جو زیادتی ہورہی ہے اس پہ آواز اٹھاؤں گا
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
تحریک انصاف کی کہانی! ہندوستان میں کرکٹ لے کر تو گورے آئے لیکن ہندوستان والوں کو اس کھیل سے ایسا عشق ہوا کہ اس خطے کے لوگ کرکٹ اور کرکٹ کھیلنے والوں سے عشق ہو گیا، یہ عشق آزادی کے بعد اور بھی بڑہ گیا کیونکہ بھارت اور پاکستان کی ٹیموں نے اس کھیل کے مہا گروؤں کو ہی شکست دینا شروع کر دی، جب بھارت اور پاکستان کے آپسی مقابلے ہوئے تو کرکٹ دونوں ملکوں کا جنون بن گیا! کرکٹ کے کھلاڑی اس ریجن کے Greek Gods بن گئے، اس پس منظر میں پاکستان کرکٹ کے افق پر عمران خان جیسا نابغہ روزگا آل راؤنڈر پیدا ہوا، وجیہہ عمران خان نے پاکستان کرکٹ کو وہ Chrisma عطا کیا جو کوئ اور نہ کر سکا، لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران خان جب باؤلنگ کیلئے پچ کی طرف بڑھتے تو کرکٹ فینز کے دلوں کی دھڑکن گویا ٹھہر سی جاتی، عمران خان پاکستان کے گلیمر کا نشان بن گئے۔ زندگی خوبصورت تھی کہ اچانک عمران خان پر یہ قیامت نازل ہوئ کہ ان کی زندگی کی سب سے عزیر ھستی ان کی والدہ شوکت خانم کو کینسر ہو گیا ہے، کینسر کیا بلا ہے کیسے ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے علاج کیا ہے عمران خان کو کچھ پتہ نہیں تھا، وہ جب اپنی والدہ کے علاج کیلئے ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال کے چکر لگا رہےبتھے تو انھیں معلوم ہوا کہ پاکستان میں کینسرکا کوئ ہسپتال ہی نہیں، والدہ کو وہ لندن لے گئے لیکن کینسر نے ان کے جسم کے رفو پے میں سرائیت کر چکا تھا، والدہ کو دفنا تو دیا لیکن عمران خان کی زندگی کو گلیمر سے باہر ایک نیا مقصد مل گیا وہ تھا پاکستان میں کینسر ہسپتال بنانا، اس سفر میں عمران خان نے اپنی ساری جمع پونجی ہسپتال کو دی فنڈ ریزنگ کیں لیکن پیسے تھے کہ پورے ہی نہیں ہو رہے تھے! پھر کسی نے مشورہ دیا کہ عام پاکستانیوں سے فنڈ ریزنگ کی جائے، اس مشورے نے پہلی بار عمران خان کو عام لوگوں، غریب ترین لوگوں کے درد سے آشنا کیا، وہ مسجدوں میں گیے، اسکولوں میں گئے ، گاؤں محلے پھرے اور انھیں احساس ہوا کہ لوگوں کے دکھ کتنے بڑے ہیں اور بیماری کتنا بڑا عذاب ہے، قبائلی علاقوں سے اندرون سندہ کے ہاریوں اور بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک سفر کیا اور انھیں احساس ہوا اور دنیا میں اگر کوئ سب سے بڑا دکھ ہے تو وہ غریب خاندان میں بیماری ہے! تحریک انصاف کا قیام عمران خان کو اس دکھ سے آشنا ہونے کے بعد آیا، مغرب میں بیماری کا علاج ریاست کی ذمہ داری ہے تو پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ یہ وہ بنیادی خیال تھا جو تحریک انصاف کے قیام کی وجہ بنا۔ تیس سال میں تحریک انصاف پر کئ مدوجزر آئے لیکن صحت عمران خان اور تحریک انصاف کا بنیادی موضوع رہا ، حکومت میں آئے تو صحت کارڈ شروع کیا، کووڈ کا کامیاب دفاع کیایہ اس لئے ممکن ہوا کہ انھیں عام آدمی کی غربت اور بیماری کا احساس ہمیشہ رہا۔ آج لوگوں کے دکھوں کا مداوا کرنے والا عمران خان ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہےاور بدترین حالا ت کاسامنا کر رہا ہے! اللہ انھیں اپنی پناہ میں رکھے۔ مشکلات ختم ہوں اور وہ غریب لوگوں کی دعؤں سے واپس سیاست کے سلطان بنیں ۔۔ (یہ آرٹیکل عمران خان سے ہونیوالی مختلف مواقع پر ہونے والی گفتگو سے اخذ کیا گیا)
#PTI30thAnniversary
یہ ہے عوامی ریفرنڈم۔
نام اور تصویروں پر پابندی سے آپ دلوں سے عزت نہیں مٹا سکتے،
تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں عمران خان کی تصویر دیکھائی تو عوام کا جوش دیکھنے کے لائق تھا۔
سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
🚨 ہم واشنگٹن گئے ہماری بات چیت ہوئی وہاں سے ردعمل آنے والا تھا کہ حکومت پاکستان نے مشرق میں امریکی puppet حکومت بننے کی ہر ممکن کوشش شروع کر دی انہوں نے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا پھر انہوں نے اپنے منرلز امریکہ کے حوالے کرنے کی کوشش کی انہوں نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے خوشامد کی کوشش کی انہوں نے ہر وہ کام کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف عمران خان سٹینڈ لیے کھڑے ہیں ۔
قاسم خان
گھر میرا
گھر کی چھت میری
گھر کی چھت پر لگا سولر میرا
سورج اللہ پاک کا
سولر لگاؤں تو اجازت نیپرا سے لوں ؛ وجہ؟
اجازت لینے کے پیسے حکومت کو دوں ؛ وجہ؟
انی دیو مذاق اے 🤦♂️
اسلام آباد پنڈی میں راستے بند لیکن اب بلیو ایریا کے تاجر اور عدالتیں دونوں مطمئن ہیں کیونکہ اب کونسا کاروبار متاثر ہو رہا یا شہریوں کی زندگی پر کوئی فرق پڑ رہا
عمران خان پچھلے ۳۰ سالوں میں سب سے زیادہ چاہا جانیوالاشخص
عمران خان کو جب پکڑ کر لیجا رہے تھے
تو میرے خیال میں اِس سے نیچے ہم کبھی نہیں تھے گِرے
عمران خان برا آدمی نہیں ہے۔۔!
ہمیں اپنے ہیروز سے محبت کرنا نہیں آتی
دفتر میں عمران خان، گھر میں عمران خان، ہوٹل میں عمران خان، ٹیلیویژن پر عمران خان، اخبار میں عمران خان، سڑک پر عمران خان، باغوں میں عمران خان، آپ اِس عمران خان، عمران خان سے پریشان نہیں ہو گئے، لیجنڈ اداکار معین اختر کی آج برسی ہے، اُن کی عمران خان سے گفتگو کا ایک یادگار کلپ۔۔!!