ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ
کردار کی خوشبو وہ انمول دولت ہے جو انسان کے عمل، اخلاق اور برتاؤ سے پھوٹتی ہے اور اس کی تاثیر دنیا کی کسی بھی مادی خوشبو سے کہیں زیادہ دیرپا اور مؤثر ہوتی ہے
معیار یہ نہیں ہے کہ کتنے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں کیونکہ ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے
اللہ کریم ہمیں کردار کی مضبوطی سے نوازے، عمل کی توفیق بخشے اور مقبول بارگاہ بنائے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
3 لاکھ روپے کا زرعی قرض ادا نہ کرنے پر 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا گیا، مگر اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کرنے والے بااثر ڈیفالٹرز آج بھی آزاد ہیں۔ غریب کے لیے ہتھکڑی، بااثر کے لیے ریلیف...
بہن! اس بار قوم کے پیسوں سے آیا ہوں، آپ سے ملاقات نہیں ہو پائے گی، اگلی بار اپنے خرچے پر آؤں گا” بنگلہ دیشی وزیراعظم طارق رحمان سے منسوب ایک دلچسپ واقعہ، بنگلہ دیشی وزیراعظم نے تاریخ رقم کر دی
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طارق رحمان اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود تھے، جہاں ان کی بہن کا گھر نیویارک سے جہاز کے ذریعے تقریباً ایک گھنٹے کے فاصلے پر رچمنڈ شہر میں واقع ہے۔
رپورٹس کے مطابق طارق رحمان کی بہن نے فون کرکے انہیں کہا کہ ہمارے گھر ضرور آنا، جس پر طارق رحمان نے کہا کہ میں اپنے ذاتی کام سے نہیں بلکہ قوم کی نمائندگی کرنے کے لیے امریکہ آیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اس سفر کے تمام اخراجات سرکاری ہیں، لہٰذا ایسے حالات میں معذرت چاہتا ہوں کہ اس بار آپ سے ملاقات نہیں ہو پائے گی۔ اگلی بار جب آپ سے ملنے آؤں گا تو اپنے خرچے پر آؤں گا۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں شرکت مکمل کرنے کے بعد طارق رحمان عام جہاز کی اکانومی کلاس میں عام بنگلہ دیشی مسافروں کے ساتھ واپس روانہ ہوگئے۔
خانیوال میں بچی کو بچھو نے کاٹا، والدین ڈسٹرکٹ ہسپتال لے کر گئے مگر وہاں ویکیسن موجود نہیں تھی، بچی کو نشتر ہسپتال ریفر کیا گیا مگر راستے میں ہی وہ جاں بحق ہوگئی۔
How a rotational targeting system is faster than a system with 360 coverage. The HQ 17 AE is capable of engaging targets while on move. FK 2000 is mainly an anti drone system with a five KM more range but HQ 17 AE is faster in engaging targets and can engage high mobility cruise missiles. The HQ 17AE is more at par with current requirements of PAF and the guys into the business knows better what they really need
پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ خیبر پختونخوا ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں آ سکتا ہے، وفاقی اداروں کو ادائیگی کے باوجود خیبر پختونخوا کو مطلوبہ سازوسامان فراہم نہیں کیا جا رہا: سہیل آفریدی
تفصیل: https://t.co/i0DuDKmjSK
@dgprPaknavy A subsonic CM-708 is nothing else other than a pray to modern air defense systems. PNS Hangoor was supposed to come with Hyper Sonic Missile like YJ-17
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂