قاسم گولڈسمتھ کہہ رہا ہے میری پھوپھیاں گرفتار کر لی گئی ہیں۔ اسے کوئی بتائے کہ جب اس کا باپ حکومت میں تھا دوسروں کی پھوپھیاں ہسپتالوں سے اٹھائی جاتی تھیں۔ اس وقت اپنے باپ کو شرم کیوں نہ دلائی تم نے؟
@JunaidAkbarMNA صحیح کہہ رہے ہیں جنید اکبر صاحب اپ بالکل 100 فیصد درست فرما رہے ہیں کیونکہ 18 میں انہوں نے یہ اپ کو بسایا تھا اب ان کی محبت اپ کے دل سے جا نہیں رہی اب اپ نے ان سے لڑائی شروع کر دی ہے لڑائی کس بات کی ہے اج اپ کو اشارہ ملے کل یہ ان جیسے نیک ہیں ہی کوئی نہیں
سہیل آفریدی صاحب آپ روز روز تماشہ لگاتے ہیں۔ ہم یہ تماشہ برداشت نہیں کرسکتے ۔ صوبہ دھشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ آپکی دھشت گردوں کے خلاف کوئی واضح پالیسی نہیں ۔۔ آپ صرف عمران خان کی بات کرتے ہیں؟؟ اپنی پالیسی بتائیں
چلو چلو بس کردو بہت ہو چکا یے تھنک یو جی ۔ اسد قیصر
اور شو ختم ہوگیا بزدل بھاگ گئے
ہمیشہ کی طرح، کتا بھونک پارٹی کی افراتفری مچانے کی یہ کوشش بھی انکا منہہ ہی کالا کروائے گی۔
کتورے سوشل میڈیا پر بھونکتے رہیں گے۔۔۔
اور مرشد اڈیالہ میں ہی کتے کی موت مرے گا۔
یہ وہ آستین کے سانپ ہیں جنہیں اسلامی بھائی چارے کے نام پر پاکستان نے بیرونی حملوں کی صورت پناہ دی، انہیں پالا پوسا، لیکن سانپ کی فطرت کے عین مطابق انہوں نے پاکستانیوں کو ہی ڈس لیا اور ڈس رہے ہیں. یہ دہشتگردوں کے جتھے افغانستان میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کر کے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں اور دہشتگردی کی وارداتوں میں کاروائیاں کرتے ہیں.
تو جب کابینہ نے مسترد کیا تھا تو کیا اس کابینہ کی مثال ربڑ سٹیمپ کی تھی
اس وقت پھر بطور وزیراعظم عمران خان نے کیوں
اس اقدام کی حمایت کی
کھل کر پریس کانفرنس کرکے مخالفت کرتے
یہ جب وزیراعظم تھے تب خصوصیات بیان کرتے ہوئے سن لیں
ایک پٹھان پنجابی یوتھئے کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے چولیں نہ مار میں خیبرپختونخوا کا رہائشی ہوں کوئی دو چار نہیں تیرا سالوں سے حکومت ہے کچھ نہیں کیا سواۓ عمران خان کے رہائی کی کوششوں کے صحت کارڈ بھی صرف کرپشن کے لئے بنایا گیا تھا۔
میں جیل میں تھا تو ایک کمرے کے نیچے تہ خانے میں لیجایا گیا وہاں دن رات تک کا پتا نہیں تھا تشدد کیا گیا وہاں صرف لال رنگ کا ایک بلب تھا اور سردی میں کپڑے اتار دیے گئے گیلی ریت پر رکھا گیا اور آدھی بالٹی گندا پانی تھا وہی پینا ہوتا تھا وہی باتھ روم کیلیے تھا۔ کوآرڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی
عمران نیازی نے تو کچھ کیا ہی نہیں جو کچھ کیا نوازشریف نے کیا تھا آئی ایم ایف سے مشکل شرائط پہ قرضے نوازشریف کا مشورہ تھا حکومت جرنل باجوا چلا رہا تھا اسمبلی میں ووٹ فیض حمید لاتا تھا مہنگائی آئی ایم ایف نے کی شرائط ائی ایم ایف کے کہنے پہ توڑیں تھیں خان تو معصوم ہے۔
ایک پٹھان پنجابی یوتھئے کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے چولیں نہ مار میں خیبرپختونخوا کا رہائشی ہوں کوئی دو چار نہیں تیرا سالوں سے حکومت ہے کچھ نہیں کیا سواۓ عمران خان کے رہائی کی کوششوں کے صحت کارڈ بھی صرف کرپشن کے لئے بنایا گیا تھا۔
یہ رہا نعیم بخآری کا صحافی اویس یوسفزئی کو دیا گیا انٹرویو
جس میں نعیم بخآری واضع طور پر عمران خان کی گھڑی چوری اور القادر کے نام پر زمین کی رشوت خوری کا بتا رہا ہے
@pasha_samina ہائے کاش یہ یوتھی باجی کبھی خیبر پختون خواہ والوں سے بھی پوچھ لے کہ وہ جہاز پر کہاں کہاں گھومتے رہے اور اس کا خرچہ کون دیتا رہا لیکن بیچاری کی روزی روٹی بند ہو جائے گی اگر اس طرف منہ کرے گی بہرحال اپ کے لیے بہترین حل ہے ایک درخواست سپریم کورٹ میں لگاؤ اور جواب حاصل کرو
بکواس بند کر کتے...
عمران خان نیازی خود میڈیا پر بیٹھ کر ان دہشتگردوں کو KPK میں بسانے کی وکالت کرتا رہا، اور وہ خوارج دہشتگرد اسلحہ سمیت خیبرپختونخواہ میں صوبائی اور تب کی وفاقی حکومت کی مکمل حمایت سے پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے جتھوں کی صورت پاکستان میں داخل ہوتے رہے.
اور آج تک یہ سہولتکاری خوارج کو KPK حکومت کی جانب سے حاصل ہے.
@ImranRiazKhan
@Rabbia223344 باجی 26 نومبر کی اپ نے پوسٹیں نہیں کی ہوئی اپ سچ بتائیں جو میں نے باتیں کی وہ غلط تھی پی ٹی ائی کے لوگوں نے کل مروت صاحب کو اتنا ہوا میں لے کے گئے پھر گنڈاپور کو ہوا میں اٹھایا پھر صوبائی صدر جنید اکبر کو ہوا میں اٹھایا اور اج افریدی صاحب اگے ہے
آج صبح سے قوم یوتھ محسن نقوی کو گالیاں دے دے کر تھک گئی ہے کہ محسن نقوی نے ہمیں بولا کہ فساد نا کرو۔
یہ لو یوتھی بھائیوں، اپنے نچن یاہو کا بھی بیان سن لو، اسکے اور محسن نقوی کے ایک ہی لفظ ہیں۔
کرتا ہے منافقت، اور بنتا ہے عوامی
دوسرے پر بھونک کر، یوتھی خود کو بلائے ٹامی
@ARYSabirShakir اور جب تم دم دبا کے مفرور ہو گئے بھاگ گئے تو ہمیں ایسا لگا کہ یہ کوفیوں کی نسل سے ہے جنہوں نے وہاں امام حسین کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے بھاگنے والے کبھی بھی حسینی نہیں کھلاتے ہاں البتہ کوفی کھلاتے ہوں
@umardarazgondal ویسے جھوٹ بولنے کا بھی اپ نے عالمی ریکارڈ قائم کرنا ہے ابھی ایک ٹویٹ اپ کا نظر سے گزرا ہے جہاں انہیں گرفتار کرنے کے لیے ویڈیو بنائی گئی اور وہ گرفتار ہوئے اب اپ کہہ رہے ہو کہ انہیں نامعلوم لے لیں