اپریل 2022 میں کہتے تھے عمران خان کی حکومت ختم کردیں گے تو ہمارے مسئلے حل ہوجائیں گےلیکن آپکے مسئلے حل نہیں ہوئے
اب صورتحال یہاں تک آگئی ہے کہ عمران خان نہیں بلکہ عمران خان کے لڑکوں کی حکومت ختم کرکےمسئلہ حل ہوجائے گا
معذرت کے ساتھ آپکا مسئلہ ایسے بھی حل نہیں ہوگا
(سلمان صفدر) وکیل کے حوالے سے جو نعیم اشرف بٹ صاحب کی خبر کے ایک حصے میں دعویٰ سامنے آیا اس حوالے سے ایک اہم ذریعہ سے میری بات ہوئی جو اس سارے میں متعلقہ بھی ہے وکیل ملاقاتوں کی آگاہی بھی رکھتے ہیں انہوں نے اس کی مکمل تردید کی ہے کہ ایسی بات عمران خان نے کبھی نہیں کی
علی امین کے جانے کا نظام کو اتنا دکھ تھا کہ استع��ی دیا تو قبول نہ کیا، تین مرتبہ استعفی دیا۔ پھر مروت سے پٹیشن کروا کے ابھی تک اس کو واپس لانے کی کو ششیں۔ دوسری طرف سہیل آفریدی کو گھر بھیجنے کے لیے ہر طرح کے حربے۔۔ ایسا کیوں ہے؟
”سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو ملتوی کیا، حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی، جس سے حکومت کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا۔ حکومت کا پورا منصوبہ تھا کہ تحریک انصاف کو فورسز سے مدمقابل کروایا جائے اور پھر ایک جھوٹا بیانیہ گھڑ کے اگلے 2 ، 3 سال مزے کیے جائیں۔ یہی و��ہ کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے پر حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر بچگانہ بیانات دے رہے ہیں۔ حکومت نے عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کئی روز سے اسلام آباد کی سڑکوں کو بند کر رکھا ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
اگر اے آر وائی کی خبر درست ہے کہ عمران خان ہی سہیل آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ کر چکے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کو گورنر راج لگانے یا اتنا بیانیہ بنوانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں، کسی ایک بندے کی عمران خان سے ملاقات کروا دیں، وہ باہر آ کر کہہ دے گا کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
🚨🚨
ٹھیکدار کی بھی دیہاڑی لگ گئی، ٹھیکہ دینے والوں نے بھی پیسے بنا لیے اور آخر میں بچوں اور کباڑیے نے بھی پیسے کما لیے۔ پاکستان واحد مُلک ہے جہاں تباہی اور بربادی بھی ��یک معیشت ہے۔
ایک لمحے کے لیے فرض کرلیں کہ گورنر راج ، ایمرجنسی کے نفاذ یا کسی بھی اور طریقے سے تحریک انصاف خیبرپختونخوا حکومت کو برخاست کرتے ہیں تو اس سے کیا حاصل ہوگا ؟
کیا عمران خان اور تحریک انصاف کی مقبولیت ختم ہو جائے گی یا مزید لوگ انکے ساتھ جُڑ جائیں گے ؟
پچھلے ساڑھے چار سال سے نظام ڈنڈا چلا رہا جو تحریک انصاف کا جائز آئینی قانونی حق بنتا تھا وہ بھی چھین کر کسی اور کی جھولی میں ڈالا گیا ۔ تحریک انصاف پر غیراعلانیہ پابندی اور سیاسی ایکٹیوٹی کی اجازت نہیں ہے تو کیا اس سے تحریک انصاف کی مخالف جماعتیں مقبول ہوگئیں یا انہوں نے پی ٹی آئی کو عوام کے سامنے replace کردیا ؟
ہمارے دوست جو یہ سارا ماحول بنا رہے کہ شاید یہ کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے گا یہ وہی احباب ہیں جنہوں نے کسی نا کسی صورت میں چونا لگا کر نظام کو 8 فروری کو بھی مروا دیا تھا ۔
سب کچھ کرکے دیکھ لیا ہے اب ایک بار آئین پر عملدرآمد کرکے اور عوامی مینڈیٹ کو دل سے تسلیم کرکے بھی دیکھ لیں بہت سارے مسئلے خودبخود حل ہو جائیں گے
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
سہیل آفریدی کی حکومت ختم کرنے کا فیصلہ ہوگیا
فیصلہ سازوں کے مطابق پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کرنا ہے تو کریں ملتوی کرنا ہے تو ملتوی کریں، مسلئہ اب لانگ مارچ سے آگے چلا گیا ہے، مسلئہ اب قومی سلامتی کا ہے کیونکہ سہیل آفریدی اور انکے ساتھی دہشت گردوں سے مل کر پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں، اب فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سہیل افریدی کی حکومت کو جانا ہوگا۔ شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO #PTI #SohailAfridi