Undoubtedly this is an honor for Banu Mianwali petrol pump & our village.
Brought a veri beautiful but anonymous place to the heights of fame by giving an institution like Namal university
Greetings to this brave son who spoke wid the eyes of the colonial powers.
@ImranKhanPTI
Today dear friend Zeeshan Gujjar tied the sacred knot of marriage. We pray that this journey of u'r life "ll go through many joys, loves understandings & many unforgettable moments. Amen.
@KhSaad_Rafique وسعت قلبی اور بالغ نظری کا مظاھرہ خود کو عقلِ قُل سمجھنے والے چند جنرلز کو کرنا چاہئے انکی کم ظرفی اور لالچ نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوں سے لٹکتے ہوۓ آپ کو دنیا ٹخنوں پر ہی نظر آتی ہے ۔ قوم کو صحیح حقائق بتائیں انہونے تو اَنا کی تسکین کیلیۓ ادھا ملک دے دیا اور بھٹو جیسا وزیراعظم لٹکا دیا۔۔
ایک طرف پی ٹی آئی سینکڑوں لاشوں کی بات کرتی ہے دوسری طرف اِنکی اپنی پارٹی کا چیئرمین کہتا ہے کہ بارہ لاشیں ہیں ۔اور حقیقت میں ایک لاش بھی سامنے نہیں آئی۔ یہ لاشیں صرف ٹک ٹاک، فیس بک اور واٹس ایپ پر ملیں گے۔ یہ قوم کے ساتھ مذاق اور جھوٹ کی سیاست کر رہے ہیں۔
اِنکا احتجاج پرامن نہیں بلکہ اسلحہ سے لیس جتھے کا حملہ تھا، اب اپنی ناکامی چھپانے کے لیے لاشوں کی سیاست کر رہے ہیں۔ قوم کی بدقسمتی ہے کہ ایسے لوگ سیاسی جماعتیں بنا لیتے ہیں۔
@hafeezullah_k
واحد نیازی پٹھان جسکے بیوی انصاف کیلیے درپدر پھر رہی ہیں بہنیں پابندسلاسل ہیں کزن اور بیٹا جیل میں۔
لیکن نیازی صاحب تاحال نواز اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹانگوں میں جھول رہے ہیں۔۔۔
جرنیلوں نے ملک توڑا، غداری کی، مال کمایا، بیرون ملک جائیدادیں بنائیں، اس کے باوجود وہ ایک دن کیلئے بھی جیل نہ جاسکے۔
دوسری طرف عمران خان نے پوری دنیا میں پاکستان کا تعارف کروایا، نام روشن کیا، کینسر ہسپتال بنایا، اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے حوالے سے آگہی پیدا کی ۔ ۔ ۔
آج وہ اور اس کی پوری فیملی جیل میں بند ہے۔
ہم اپنے غداروں کو جعلی تمغے دیتے ہیں اور ہیرو کو جیل میں قید تنہائی۔
ہم پر کیوں نہ عذاب الہی کے کوڑے برسیں!!!
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#جالب
علیمہ خانم نے کہا تھا ہمارا خاندان سب سے آگے ہو گا۔۔۔
بھائی کی طرح بہن نے بھی مسکراتے ہوئے گرفتاری دی اور ساتھ ہی ہاتھ کے اشارے سے قوم کو پیغام دیا کہ ڈٹ جاؤ۔۔
ساحر لدھیانوی کی اپنے ہاتھ سے لکھی نظموں اور دوسری تحریروں، ڈائریوں، خطوط اور فوٹوگرافس کا ایک بنڈل بمبئی کے ایک کباڑی کی دکان میں ردی میں پڑا ملا .
ایک این جی او فلم ہیری ٹیج فاؤنڈیشن نے یہ انمول خزانہ صرف تین ہزار روپے میں خرید لیا تاکہ یہ سب چیزیں محفوظ کی جاسکیں اور ان کی نمائش کا انتظام کیا جائے. فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شویندر سنگھ ڈنگر پور نے بتایا کہ ڈائریوں میں ساحر کی مصروفیات اور نظمیں تحریر ہیں. کچھ کاغذات ساحر کے اشاعتی ادارے پرچھائیاں سے متعلق ہیں.یہ سب اردو میں ہیں. البتہ روی، ہربنس اور دوسرے دوستوں کے خطوط کچھ اردو میں ہیں اور کچھ انگریزی میں.
تصاویر کچھ ساحر کی اپنی ہیں. کچھ میں بہنیں اور دوست ساتھ ہیں. کچھ لدھیانہ میں ان کے گھر کی ہیں.
نظموں کا جائزہ لیا جارہا ہے. شاید کچھ غیر مطبوعہ بھی نکل آئیں.
گورودت کی 1957 کی فلم " پیاسا" کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں ساحر کی زندگی کی جھلکیاں ہیں. اس فلم میں بھی شاعر کا کلام کباڑی کی دکان سے ملتا ہے.
شویندر سنگھ نے بتایا کہ ان کی ٹیم ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتی ہے. ایک بار سادھنا کی بھی ایسی چیزیں ملی تھیں، ہم نے انہیں ٹھیک ٹھاک کرکے محفوظ کیا ہے. گورو دت کی فلم "بھروسہ" کی اصل ریل بھی ملی تھی. "افسوس ہوتا ہے ان چیزوں کو ایسی حالت میں دیکھ کر"
سیاسی تاریخ کا سب سے جامع اور مختصر خطبہ
یہ تاریخی خطبہ مصری شیر صبحی صالح ایڈووکیٹ نے دیا تھا۔ وہ اسٹیج پر آئے اور کہا کہ
"یہودی ایک گائے کے لیے اللہ تعالیٰ سے طویل بحث و مباحثہ کرتے رہے۔ وہ مسجد اقصیٰ اور اس کی محراب تمہیں مفت میں دیں گے؟ یہ تمہاری بھول ہے مسلمانو!"
یہ جمہوری انقلاب کی وقتی خوشی بھی ہوسکتی ہے کیونکہ طاقت کا اصل سرچشمہ پراکسی کی ماہر قوتیں ہوتی ہیں جنکے جھانسے آپ لوگ آتے ہیں۔
بحرحال بہتری کیلیۓ دعاگو ہیں۔
پہنچی وھیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
پاکستان کی بدترین دشمن ، متحدہ پالستان کا ساتھ دینے والوں کو پھانسیوں پہ لٹکانے والی حسینہ واجد کا دور ِ جبر ختم
رُسوائ سمیٹ کر بھارت کی آغوش میں جا پہنچی
اھل پاکستان ِ بنگالی بہن بھائیوں کی سلامتی امن استحکام اور خوشحالی کیلئے دعاگو ھیں -
میرے جذبات کی تفسیر ہے يہ پاکیزہ زمین
میرے ایـمان کی تکمیـل ہے یہ ميــرا وطن
#جنرل_سرفراز_علی_شہید
دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ تمام شہدا پر اپنا سایہ عاطفت کامل کرے
اور اپنی قربتوں میں مسکن نصیب فرماۓ۔آمین