اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!
خالد خورشید کا دبےالفاظ میں سہیل آفریدی کو باؤنسر 🔥🔥
میں دو چیف منسٹر رہا، جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے
خالد خورشید 🔥🔥—
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اہم ترین !!🚨🔥
یہ کارکنان عہدوں کے لائق ہے کون ہے سہیل آفریدی؟ کون ہے علی محمد کون ہے؟ گوہر کون ہے سلمان اکرم راجہ ، یہ کارکنان 3 مہینوں سے ادھر بیٹھے ہُوئے ان کو سب لوگ سپورٹ کریں شکریہ ۔۔۔🔥✊
چلو چلو آڈیالہ جیل چلو.
جیل مینول کے مطابق عمران خان کی بہنوں کا مطالبہ ملاقات کا قانون کے مطابق ہے ۔ منگل کو ایم پی ایز ،ایم این ایز، سینیٹرز اور تنظیمی عہدیدار بھرپور شرکت یقینی بنائیں ۔ عمران خان کی رہائی اس ظلم جبر کے خاتمے کے لیے اور اس ملک کی حقیقی آزادی ، آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے سب سے ضروری ہے۔
12 مئی بروز منگل۔
ایم این اے اقبال آفریدی
NA-27
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
احمد نیازی نے اصل حقیقت بتادی!!💯
پختونخوا کابینہ اور وزیراعلی, گنڈاپور کے نقشے قدم پر چلنے لگیں ہے!!
عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی میدان میں اس ڈر سے نہیں آتا, کیوںکہ سیکٹر کمانڈرز اس سے عہدہ واپس لیں سکتا ہے!!
سہیل آفریدی نے کہا ہے جب تک عمران خان کال نہیں دیں گے میں کچھ نہیں کروں گا،
عمران خان سے ملاقات بند ہے, کبھی آپ کے لیے سردی آ جاتی ہے، کبھی گرمی، کبھی محرم، کبھی عید، آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا عمران خان کے لیے،
عمران خان کا خاندان غدار ہے آپ لوگ وفادار ہیں بس، احمد خان نیازی