#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کوئی کتنابھی گنہگارکیوں نہ ہو اللہﷻ اس کے لیے دعاکاراستہ,رزق کا دروازہ کبھی بندنہیں کرتاجو اللہ تعالی سے امید رکھتے ہیں
اللہ تعالی انہیں کبھی نا امید نہیں کرتا۔!اسلیے
"لاتقنطومن رحمت الله"
@BF1BF @fa_ah0 @NA8578
@Afshan_2016 @2020_ZAli
بھر گیا زخم تو پھر تازہ لگا لیتے ہیں
آؤ اس ہجر میں دروازہ لگا لیتے ہیں
میں اداسی کو چھپانے میں لگا رہتا ہوں
لوگ تصویر سے اندازہ لگا لیتے ہیں..
#فروغ_اردو
وزیر قانون سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دینا بند کریں لگ رہا ہے سپریم کورٹ پر ایک حملے کی تیاریاں کی جارہی ہیں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ یاد رکھیں حکومتیں چار دن کی چاندی کی طرح ہوتی ہیں عدلیہ کے خلاف حکومتی میڈیا مہم پر پیمبرا خاموش کیوں ہے؟
آصف سلہریاایڈووکیٹ
صدر عوامی لائرز موومنٹ