اپنوں میں بیٹھ کرختم نبوت و ناموس رسالتﷺپر پہرہ دیناآسان یا غیروں کے گھر میں بیٹھ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرنا؟جرات وبوادری پوری علمی طاقت سے انکی زبان میں جواب دینامجدد کاھی کارنامہ ھے❤️
#ناموس_رسالتﷺکامحافظ_طاھرالقادری@TahirulQadri
@TahirulQadriUR
@MinhajulQuran
بارہ سال بیت گئے مگر سوال آج بھی جمہوریت اور انسانی حقوقِ کا
سوال اداروں کی خودمختارانہ کارکردگی؟❌😭💔🇵🇰
کہاں ھے ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں سے انصاف عدل کے دعوے؟🪔🇵🇰💔😭
#12YearsOfInjustice@PATofficialPK@PATofficialSM
یہ چھوٹے چھوٹے تحفے آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانیوں کی وجہ سے ہی ممکن ہو پائے ہیں۔
ہم اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ اپ اسی طرح منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
https://t.co/UxBjoMkXBn
#MWF#Qurbani#Qurbani2026#HelpFeed#Charity
ہمارے آباؤ اجداد نے خون کے دریا عبور کر کے یہ وطن اس امید پر حاصل کیا کہ آنے والی نسلیں سکون سے جی سکیں، مگر آج ہمارا بچہ بچہ مقروض اور مجبور و مقہور ہے۔ کیا ہم اور ہماری نسلیں اسی طرح ہی سسکتی رہیں گی؟ کیا یہی ذلت ہمارے بچوں کا بھی مقدر رہے گی؟
#Pakistan#FailedSystem
Strongly condemn the cowardly suicide attack on a train in Quetta Balochistan. Targeting innocent civilians is an attack on humanity. Terrorists deserve no leniency, justice must be swift and uncompromising.
@GandapurPAT#StopIndianBackedTerrorism#QuettaBLAKilledInnocents
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ہماری جدوجہد اقتدار نہیں بلکہ ایک منصفانہ، جمہوری اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے ہے۔
قاضی زاہد حسین
صدر پاکستان عوامی تحریک
#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ زرعی اصلاحات، شفاف حکمرانی اور منصفانہ وسائل کی تقسیم ہی مضبوط معیشت اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہیں۔
خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ توانائی بحران کا حل شفاف حکمرانی، اصلاحات اور قانون کی بالادستی میں ہے۔ استحکام ہی مضبوط معیشت اور خوشحال عوام کی بنیاد ہے۔
میاں ریحان مقبول
سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک
#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی، برآمدات کا فروغ اور مزدور کے حقوق کا تحفظ ہی مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔
راجہ زاہد محمود
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک
@RZahidMahmood#37YearsOfPAT#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ مضبوط بلدیاتی نظام، انتظامی اصلاحات اور عوام کا اعتماد ہی استحکام اور حقیقی خدمت پر مبنی نظام کی بنیاد ہیں۔
نور اللہ صدیقی
ترجمان پاکستان عوامی تحریک
@SecInfoPAT#PATFoundationDay#37YearsOfPAT