بارہ سال بیت گئے مگر سوال آج بھی وھی! طاقتور حکومت اور انصاف پر حاوی ۔۔۔۔ جب مظلوم عوام کو ان کا جائز حق عدالت نہ ملےتو۔۔۔۔۔ عوام بددعائیں 🤲 🇵🇰 🪔 ✍️ دےسکتی ھےیااس پر بھی ٹیکس لگائے جائیں گے ؟💔
#12YearsOfInjustice of ModeltownMassacre
@PATofficialPK@PATofficialSM
💢 ہم روز مرہ زندگی میں عمدہ کلامی نہیں رکھتے، ایک دوسرے کا نام عزت سے نہیں لیتے، اوئے توئے کے ساتھ بات کرتے ہیں، چغلی غیبت گالی گلوچ کرتے ہیں ... اچھائیاں، اخلاق اور دلوں میں محبتیں پیدا کریں، کلام میں عمدگی، طبیعت میں وسعت و سخاوت اور جسم میں، زندگی میں، روح میں
@DrHassanQadri
جب آپ اپنی خواہشات اور آسائشیں دوسروں کی خوشی کیلئے قربان کرتے ہیں، اُسے ہی اصل قربانی کہتے ہیں۔
قربانی صرف جانور کی نہیں، جذبوں اور احساسات کی بھی ہوتی ہے۔
اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں۔
🔗 https://t.co/nwja6RUx6w
#MWF#Qurbani#EidAlAdha#HelpFeed