پنجابی مزدور روزی کمانے بلوچستان گئے جنکو بے دردی سے قتل کردیا گیا انکی میتیں واپس آئیں.... وزیر اعلیٰ پنجاب یا انکی کابینہ کا کوئی وزیر مشیر کوئی چھوٹا موٹا بندہ بھی جنازے پہ نا پینچا.
یہ ہے غریب کی ٹوٹل ویلیو نا رزگار کے مواقع نا عزت نا ہی مرنے پہ افسوس.
اخے سب دی ماں ہے 💔💔
یہ بچی بتارھی ھے کہ ان کے والد نے ان کو والدہ سمیت گھر سے نکال دیا ھے،سامان بھی گلی میں پھینک دیا ھے۔وزیر آعلی پنجاب سے درخواست کررھی ھے کہ ان کو حق دلایا جائے۔
ایڈریس۔13بی،طیبہ ٹاون،گریم ٹاون،
This is Layyah, Folks! Unbelievable.
Best Footballers show their best play here. If Layyah can host such brilliant sports ⚽️ events why not other districts of Punjab? Hope CM Punjab promote sports’ mega events across the province. Excellent work to bring happiness to downtrodden. @DCLayyah0606@asifalidogar15@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی
لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو ڈپٹی کمشنر جھنگ کی طرف سے ڈیزرٹ جیپ ریلی میں وی آئی پی پروٹوکول فراہم کرنا مہنگا پڑھ گیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کو عہدے سے ہٹا دیا۔
لیکن ثاقب چدھڑ کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا،یہ شخص مستقل جماعت کے لئے کلنک بنا ھوا ھے۔
🚨
وی آئی پی کلچر کے خلاف ایکشن!
ڈیزرٹ جیپ ریلی میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو VIP پروٹوکول اور PERA کی گاڑی دینا DC جھنگ کو بھاری پڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سی جھنگ کو عہدے سے متبادل کر دیا۔
دوسری جانب PERA انتظامیہ نے بھی سرکاری ڈبل کیبن گاڑیوں کے غیر متعلقہ اور غیر قانونی استعمال پر سخت نوٹس جاری کر دیا۔
#PunjabGovernment #JhangNews #VIPCulture
ظلم اور بے حسی کی انتہا
پی ٹی آئی کے MPA نے کے معصوم غریب گھرانے کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کو زیورِ عصمت سے محروم کیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ لڑکی انصاف کے لیے تھانے گئی تو پولیس نے دھتکار دیا، جس پر دلبرداشتہ ہو کر اس نے اپنی جان دے دی۔💔
میں نے اتنی بے غیرتی اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھی
اسلام آباد میں ایک ایسا بے غیرت باپ پکڑا گیا جو اپنے ہی بچوں کی پورنوگرافی ویڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر بیچتا تھا تاکہ پیسے ملیں
اس شخص کی عبرتناک سزا ہونی چاہیئے
🚨 لاہور میں خواتین اور بچوں کی حفاظت پر سوالیہ نشان..!
📍 لوکیشن، حدود تھانہ ملت پارک، لاہور
متاثرہ خاندان کے مطابق، اس شخص نے ان کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کھڑکی سے اندر جھانک رہا ہے اور نازیبا حرکتیں کر رہا ہے۔ اگر دروازہ کھلا ہوتا تو کیا وہ گھر میں داخل ہو جاتا؟ گھر میں بچے بھی بعض اوقات اکیلے ہوتے ہیں۔
اہلِ خانہ کے مطابق، کیمرے کی موجودگی کا علم ہونے کے باوجود وہ شخص دوبارہ جان بوجھ کر واپس آیا۔
ایسے واقعات کی روک تھام اور بچوں کی حفاظت کون یقینی بنائے گا؟