@BilalSalimi91@iShaheenAfridi@babarazam258@iMRizwanPak Logic h koi is baat ki ? 😤
Ohh bhai yeh hotey tu inhon ney kia 600 krlena tha ??? 🙄🙄
Bht zyada hota tu 20-30 or krlete
Batsmen done their work quite well for England 🏴…… baaki chase wo bh krjaana tha inhon ney jis tarah khel rhey th rizwan & babar 🥰
نکاح رجسٹرار کو ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے والے نئے فارم فراہم کرنے کے لئے متعلقہ محکمے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ نئے فارم نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF
ایم کیو ایم پی پی پی ن کیگ دور میں معشیت ڈوبی رپے کی قدر کا جنازہ نکل رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے مگر اس سے زیادہ نشان عبرت اس اتحادی حکومت نے کراچی کو بنادیا ایسا لگتا ہے کہ شہری سہولتوں پر دشمن بمباری کرگیا مرکزی شاہراہوں سے ہٹ کر اندرونی علاقوں میں جائیں روگ ٹیم کھڑے ہو جائیں گے
@ImranRiazKhan یہی سوال حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے بھی ہوئے ،
یہی چیف سے بھی ہونے چاہیے ۔
لیکن اگر یہی سوال عمران خان سے کوئی کرے تو یوتھیئے گالی گلوچ پی اتر آتے ہیں ۔
حکمران پہ مثبت تنقید ہی انکو مزید اچھا بناتی ہے ۔
ہم کو اپنے لیڈر کو اسکی غلطیاں بھی بتانی چاہیے ۔
#لوٹوں_کو_گھسیٹو
مسلم لیگ ن کو پنجاب میں شکست ہوگئی۔ میرے تمام تجزیئے غلط ثابت ہوگئے۔ میں خود کو بہت باخبر سمجھ رہا تھا کیونکہ تمام حلقوں میں گراؤنڈ پر موجود لوگوں سے رابطوں کے بعد اپنے تجزیئے دیئے تھے جو غلط ثابت ہوگئے ہیں۔ اللہ کی طرف سے ٹھوکر ہے کیونکہ انسان سے غلطی ہوتی ہے۔ غلط تجزے پر معذرت!
Release Imran Riaz Khan. Are you our protector or our enemy?
Worse.........worse ever the way you doing blunder, blunder and daily blunder!
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں