ورکرز کنوینشن تحصل ��ھٹہ ڈیرہ غازی خان 🔥🇧🇫
تحصیل صدر پی ٹی آئی کوٹ چھٹہ قاری افتخار الیانی کی زیر اہتمام امجد حمید چوہان سابق آرگنائزر PTI جنوبی پنجاب بطور مہمان شرکت ۔
#جنوب_کا_ورکر_ہوگا_جنوب_کا_��لطان
#ہم_نہ_باز_آئیں_گے_محبت_سے
ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا، ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اِس دفعہ تحریک کو پوری منصوبہ بندی اور تیاری کے ساتھ چلا کر نتیجہ خیز بنانا ہے، 🇧🇫عمران خان🔥🔥
عمران خان کے مخلص کارکن جنوبی پنجاب کی شان امجد حمید چوہان چند دن پہلے اس کو چیف آرگنائزر جنوبی پنجاب لگایاگیالیکن موجودہ صدر جنوبی پنجاب کی نفرت نے نوٹیفکیشن کومعطل کر کے اپنے چیلے کو لگایاہم اس کی مزمت کرتے ہیں ورکر کے جذبات سے نہ کھلیں
@aliya_hamza@OmarAyubKhan@Chohan_Amjad
سینیٹر اعجاز چوہدری اور آئرن لیڈی یاسمین راشد کی جرات اور بہادری کو سلام جو پچھلے 3سال سے قید کی مصیبتیں برداشت کر رہے یہ موصوف 9مئی کی مزمت کرنے والوں میں شامل ہے اب اس کو جنوب کے ورکرز بلکل بھی پسند نہیں کرتے
@PTIofficial@aliya_hamza@Chohan_Amjad@JunaidAkbarMNA
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر، سینیٹر عون عباس بپی صاحب کو ملتان میں انکے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے۔
عون عباس بپی کی گرفتاری شرمناک ہے، ان کی اس پارٹی کے لیے بہت قربانیاں ہیں۔ وہ آجکل عوام میں آگاہی مہم چلا رہے تھے۔ ٹک ٹاکر حکومت کو شرم آنی چاہئے، دہشتگردوں سے لڑنے کی بجائے عام اور شریف شہریوں کے گھروں میں گھسا جا رہا ہے، تشدد کرکے، انکے گھر توڑ کر انکو اٹھایا جا رہا ہے۔
ہم اور ہمارے کارکنان اس ظلم اور جبر سے لڑنے کیلئے تیار ہیں ۔عون صاحب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو کر واپس آئیں گے، انشاءاللہ۔
ہم عون صاحب اور انکی فیملی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
چیف ارگنائزر پنجاب، عالیہ حمزہ ملک۔