یوتھئیو۔۔۔اپنی آخرت کی فکر کرو۔۔ضد میں ابو جہل مت بنو۔۔۔
فتنہ دور حاضر عمران نیازی کی کس کس چیز کو جسٹیفائی کرو گے۔
یہ بیانات،عدت میں نکاح،بغیر نکاح بیٹی ٹیریان وائٹ،فارن فنڈنگ،توشہ خانہ کرپشن،القادر ٹرسٹ کرپشن،سائفر کیس غداری،9 مئی کی بغاوت،دہشتگردی،ڈاکٹر اسرار،حکیم سعید،صلاح الدین کے بیانات،فرح گوگی اور عثمان بزدار کی تعیناتی/کرپشن،4 سالہ ملکی معیشت کی تباہی،یو ٹرنز،نفرت،تقسیم،انتشار،بہتان بازی،نشے،بدکاریوں سمیت ہزاروں جرائم ایسے کے لسٹ مکمل نا ہو پائے۔
کس کس چیز کو جسٹیفائی کرو گے؟
پاکستان چاہیے یا صرف عمران چاہیے؟
(اسد آر چوہدری)
ایک ایسی پارٹی ہے جو کبھی آرمی چیف کو ابو کہتی تھی پھر اس ابو نے اپنا غیر آئینی ہاتھ اولاد کے سر سے اُٹھا لیا، پھر اولاد نے ابو کے ساتھ جو کیا وہ دنیا نے دیکھا، اب وہ پارٹی چیف جسٹس کو ابو کہہ رہی ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔
تم دکھی بھی نہیں۔۔!!
مذاق پر ہنستے ہو
لوگوں سے ملتے ہو
پر جب تنہائی میں اپنے اندر جھانکتے ہو
تو
کچھ ٹوٹا ہوتا
جو نظر نہیں آتا
تب تم ذرا سا اداس ہوتے ہو
پر پھر سنبھل جاتے ہو۔
دیے کی لو کی طرح
جو تیز ہوا سے پھڑپھڑاتا ہے
مگر
پھر سے جل پڑتا۔
یہی جینا کہلاتا ہے۔
بس اسی طرح
جیتے رہو۔