کر دو وائرل سعودی عرب تک جاے ❤️🧡💛💚💙💜🤎🤍💞💕❣️📢
شہزادے آپ کی ثابت قدمی اور صبر کوپاکستان کی پوری قوم سلام پیش کرتی ہے 🫡🥰🫡🫡🫡The entire nation salutes your steadfastness and patience, Prince.🫡People of Pakistan
عمران خان کا رویہ اور بھی سخت ہو گیا ہے۔ حکومت انہیں بنی گالہ بھیجنا چاہتی ہے جبکہ وہ اپنے ورکرز کی رہائی چاہتے ہیں۔
حکومت ان سے تین سال اور حکومت کرنے کی بھیک مانگ رہی ہے جسے وہ کبھی نہیں مانیں گے