Imran Khan’s message continues to inspire those who believe that positive change begins with public participation.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
ک��ئی لمبی چوڑی کہانی نہیں, ہمارا بس ایک ہی مطالبہ - نیپرا ٹیرف پر لیسکو بجلی
الرحمٰن گارڈن فیز 2 سگیاں لاہور
126 روپے کا یونٹ ریٹ نامنظور
صرف محترمہ مریم نواز کو ہی ٹیگ کروں گا، کیوں کہ میں پورے پاکستان میں صرف انہیں ہی اہل سمجھتا جو جراتمندانہ ہمارا مسئلہ حل Al کر سکتیں
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے س��ل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں ��کھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی ��ھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اندھوں کو بھی نظر ارہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس کے اندر لوگو�� کے جانے سے پہلے ہی کور کمانڈر کسی اور گروپ سے تڑوا کے ویڈیو بنا کے پبلک کر دی گئی تھی
یہ پبلک جب اندر گئی ہے تو صاف دکھائی دے رہا ہے گھر پہلے سے ٹوٹا تھا لیکن یہ جو ادمی brown paint coat کوٹ والا ہے یہ ویڈیو بنا رہا ہے یہ گواہی کیوں نہیں دیتا کہ جب ہم اندر گئے گھر پہلے سے ٹوٹا تھا
کیونکہ یہ ایجنسی کا بندہ تھا یہ بند لوگوں کو گھیر کے اندر لے گیا اور اندر جا کے ویڈیو بنا کے اپنا کام کر کے بھاگ گیا لیکن یہ نہیں بتایا پبلک کو کہ جب ہم اندر گئے تو گھر پہلے سے ٹوٹا ہوا تھا جو پوری دنیا کو نظر ارہا ہے۔۔۔!!!
عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو…
تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟
اعتزاز احسن کی ذہانت کو داد دینی پڑے گی ۔۔ جس نو مئی کے مردہ گھوڑے میں زبردستی روح پھونکی جاتی ہے ۔
اعتزاز احسن نے صرف پانچ سوال اٹھا ک�� نو مئی کے بیانیے کو زمین بوس کر دیا ۔۔
بہت بڑا دعوئ اور بریکنگ نیوز
نوازشریف کی پلیٹلس ریپورٹ میرے گھر میں
بیٹھ کر بنائ گئ تھی جسکے گواہ محمدزبیر
اور جاویدلطیف خود ہیں۔
فیصل ووڈا نے سچ اگل دیا۔
جاویدلطیف پھنس گیا۔